Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

موسم میں تبدیلی کے آثار | میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان

Towseef
Last updated: January 20, 2025 10:28 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

نئی دہلی//شمالی ہند میں مغربی ہوائوںکی وجہ سے بارش اور پہاڑی ریاستوں میں برفباری کا امکان ہے۔22اور 23جنوری کو پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دہلی، شمالی راجستھان و مغربی اتر پردیش میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔ وہیں جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں برفباری اور بارش کا سلسلہ بنا رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تمل ناڈو، پڈو چیری اور کرائیکل میں کچھ مقامات پر بارش ہوگی اور بجلی گرنے کا بھی امکان ہے جبکہ آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ کے الگ الگ علاقوں میں گھنا کہرا چھایا رہے گا۔ 23جنوری کو ہماچل پردیش کے کچھ مقامات پر ’کولڈ ڈے‘کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے میں ملک کے میدانی علاقوں میں سب سے کم درجہ حرارت پنجاب کے امرتسر میں درج کیا گیا۔ یہاں کم سے کم درجہ حرارت 48 ڈگری سیلسیس رہا۔ اتر پردیش، مغربی راجستھان، پنجاب اور مغربی مدھیہ پردیش میں گھنے سے گھنا کہرا دیکھنے کو ملا۔ یہاں حد نگاہ 50 میٹر سے بھی کم رہی۔تمل ناڈو کے ساحل پر شمال مشرقی ہوائوں کی وجہ سے بھاری بارش ہوگی۔ کیرالہ اور ماہے میں بھی شدید بارش کے آثار ہیں۔ ساحلی تمل ناڈو، پڈوچیری میں الگ الگ مقامات پر آندھی طوفان آنے اور بجلی گرنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ماہی گیروں کو صلاح دی ہے کہ کومورین علاقے اور اس سے لگے منار کی خلیج، جنوبی سری لنکا کے ساحل پر نہ جائیں۔ جنوب مغربی خلیج بنگال سے بھی دور رہنے کے لیے الرٹ کیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین
کنگن کے مرکزی بازار میں آتشزدگی ، متعدد دکانیں خاکستر
تازہ ترین
جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین

Related

برصغیر

بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا

July 1, 2025
برصغیر

تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج

July 1, 2025
برصغیر

ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ

July 1, 2025
برصغیر

مانسون پورے ملک میں سرگرم | معمولات درہم برہم، کئی ریاستوں میں سیلابی صورتحال

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?