Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
طب تحقیق اور سائنسکالم

فلک بین آسمان پر ستارہ بنتا دیکھ سکیں گے بھاگتے مجرموں کو پکڑنے والے روبوٹ تیار

Towseef
Last updated: June 1, 2025 9:54 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

رفتارِ ٹیکنالوجی

ویب ڈیسک

سائنس دانوں کی جانب سے یہ کہا جارہا ہے کہ فلک بین آئندہ چند دنوں میں ایک نئے ستارے کے وجود میں آنے کا منظرہ دیکھ سکیں گے۔ ماہرین کے مطابق ٹی کورونے بوریلی (جس کو بلیز اسٹار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) کسی بھی دن وجود میں آسکتا ہے۔

یہ ستارہ اتنا ہی روشن ہوگا جتنا سپر جائنٹ نارتھ اسٹار (جس کو پولرس کہتے ہیں) ہوتا ہے لیکن زیادہ عرصے تک نہیں رہےگا۔ بلیز اسٹار نے خارج ہونے والی روشنی خلاء کی اتاہ گہرائیوں کو چیرتی ہوئی انسانی آنکھوں کے لیے دو دن کے لیے واضح ہوگی، جس کے بعد آئندہ 80 برس تک اس کو نہیں دیکھا جا سکے گا۔

ناسا کی اسسٹنٹ ریسرچر سائنٹسٹ ڈاکٹر ربیکا ہونسیل کا کہنا ہے کہ چھوٹے عرصے میں تواتر کے ساتھ نووے کا مظہر چند ایک بار ہی ہوتا ہے لیکن عموماً انسانی زندگی میں روشنی کا اخراج بار بار نہیں دیکھا جاتا۔ نووے سورج کی چمک میں فوری اور شدید اضافہ ہوتا ہے، جس کو سائنس دان اس کے حال ہی میں پیدا ہونے سے تعبیر کرتے ہیں۔

ڈاکٹر ربیکا کا کہنا ہےکہ ٹی کورونے بوریلی اب 2105 تک دوبارہ آسمان پر نہیں چمکے گا، اور فلک بینو کے لیے یہ زندگی میں ایک بار کا تجربہ ہوگا۔دریں اثنااس جدید دور میں روبوٹ ہماری روز مرہ کی زندگی کا ایک لازمی حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ سائنس داں ہر کام کے لیے روبوٹس تیار کررہے ہیں۔ اس ضمن میں حال ہی میں چین نے اے آئی سے لیس ایک انقلابی کروی پولیس روبوٹ متعارف کرایا ہے جو کہ خود مختار آپریشن کے قابل ہے۔ ماہرین کی جانب سے اس کو RT-Gنام دیا گیا ہے۔

اس کو لوگون ٹیکنالوجی نامی روبوٹک کمپنی نے تیار کیا ہے۔ مغربی ماڈلز کے برعکس جنہیں نگرانی کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، یہ چینی روبوٹ مشتبہ افراد کا تعاقب کرنے اور انہیں پکڑنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ اعلی خطرے والے ماحول میں کام کرنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔ان جدید روبوٹس کا مقصد جرائم سے متعلق حالات میں انسانی اہلکاروں کی مدد کرنا اور ان کا متبادل بننا ہے۔ یہ روبوٹ جال پھینک سکتا ہے اور بلندیوں سے گرنے پر بھی خود کو سنبھال سکتا ہے اور 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے حرکت کر سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مہو سے ولو تک سڑک رابطہ نہ ہونے سے ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا لوگوں کی ہسپتال ، پلوں اور حفاظتی بنڈوں کی تعمیر اور راشن سٹور کو فعال بنانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
نوشہرہ کے جنگلات میں بھیانک آگ | درخت سڑک پر گرنے سے آمد و رفت معطل
پیر پنچال
جموں میں 4بین ریاستی منشیات فروش گرفتار
جموں
ڈوبا پارک بانہال میں کھاه رائٹرس ایسو سی ایشن کا محفل مشاعرہ ممبر اسمبلی کے ہاتھوں کھاہ زبان کی دو کتابوں کی رسم رونمائی اور ویب سائٹ لانچ
خطہ چناب

Related

کالممضامین

کاروبار کو آسان بنانے میں ٹیکنالوجی کا کردار تجارت

June 17, 2025
کالممضامین

’مونگ دال‘ کی کاشت کا وقت! | جولائی کے دوسرے ہفتے تک زراعت

June 17, 2025
کالممضامین

زرعی زمین رہائشی کالونیوں میں تبدیل | تبدیلی کے معاشی اور ماحولیاتی اسباب

June 17, 2025
کالممضامین

بھارت کو عالمی سطح پر کھیل کود کا مخزن قوت بنانے کی سمت میں بڑھتے قدم زاویہ نگاہ

June 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?