Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کالمگوشہ خواتین

عورت قوم کی مضبوط بنیاد ! | پائیدار معاشرے کے تعمیر کی معمار فہم و فراست

Towseef
Last updated: May 28, 2025 11:46 pm
Towseef
Share
5 Min Read
SHARE

آمنہ یاسین ملک، پلوامہ

’’اے عورت! خود کو پہچان — آپ قوم کی مضبوط بنیاد ہے۔‘‘

جب ہم کسی عمارت کی پائیداری کی بات کرتے ہیں تو سب سے پہلے اس کی بنیاد پر نظر ڈالتے ہیں۔ اگر بنیاد مضبوط ہو تو عمارت صدیوں تک قائم رہتی ہے۔ بالکل اسی طرح، معاشرے کی بنیاد عورت ہے۔ وہ ہستی جو خاموشی سے نسلوں کو سنوارتی ہے، اخلاق سکھاتی ہے، قربانی دیتی ہے اور کسی گمنام معمار کی طرح عظیم کردار نبھاتی ہے۔

اے عورت! آپ صرف جسم نہیں، آپ احساس ہے۔ آپ صرف رشتوں کا نام نہیں بلکہ ان رشتوں میں روح پھونکنے والی طاقت ہے۔ جب آپ مسکراتی ہے تو گھر میں بہار آتی ہے۔ جب آپ ہمت کرتی ہے، تو نسلیں جینا سیکھتی ہیں اور جب آپ سنورتی ہے تو معاشرہ سنور جاتا ہے۔

آپ زندگی کی روشنی ہے۔ آپ کو شاید کبھی کسی نے بتایا نہ ہو، لیکن آپ کی خاموشی بھی طاقت ہے، آپ کا صبر بھی انقلاب ہے۔ جب ایک عورت خود کو پہچان لیتی ہے تو وہ صرف خود کو نہیں سنوارتی، بلکہ اپنے ارد گرد کی دنیا کو بدلنے لگتی ہے۔دنیا کی کامیاب قوموں کے پیچھے اگر کوئی سب سے مضبوط کردار رہا ہے تو وہ عورت کا تھا۔ — ماں، بیوی، بہن یا بیٹی کے روپ میں۔ وہ نرم لہجہ، وہ سادہ بات، وہ دعائیں، وہ تسلیاں، وہ بے لوث محبت ۔۔۔ یہ سب عورت کے تحفے ہیں جو وہ اپنے خاندان کو روز دیتی ہے۔

عورت اور خوداعتمادی : آپ کی طاقت اس میں نہیں کہ آپ دوسروں جیسے بنو بلکہ اس میں ہے کہ آپ اپنی پہچان کو محسوس کرو۔ آپ کی اصل خوبصورتی آپ کے خلوص، آپ کی مہربانی، آپ کی قربانی اور آپ کے خوابوں میں چھپی ہوتی ہے۔اے عورت! اپنی ذات کو چھوٹا نہ سمجھو۔ آپ چاہو تو ہر وہ منزل پا سکتی ہو جو آپ کے دل میں ہے۔ آپ چاہو تو نہ صرف خود کو بلکہ پوری دنیا کو بہتر بنا سکتی ہو۔ لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ سب سے پہلے خود کو پہچانو۔

عورت کا کردار۔ خاموش انقلاب: آپ کسی ایک کردار تک محدود نہیں ہو۔ آپ ماں ہو تو ایک نسل تیار کر رہی ہو، آپ بیوی ہو تو ایک خاندان کو سنبھال رہی ہو، آپ بہن ہو تو پیار کا سائبان ہو، آپ بیٹی ہو تو رحمت کی مثال ہو اور اگر آپ خود مختار ہو تو دنیا کو نئی جہتوں میں سوچنا سکھا رہی ہو۔اپنے آپ کو کسی سے کم نہ سمجھو، نہ اپنی قابلیت، نہ عقل، نہ حوصلے، نہ ہنر میں۔ آپ کے اندر وہ روشنی ہے جو اندھیروں کو چیر سکتی ہے۔ لیکن یہ سب تب ممکن ہے جب آپ اپنی قدر خود کرو۔

خود کو پہچانو، سنوارو اور اُبھارو : یہ دنیا آپ کی منتظر ہے۔ آپ کی آواز، آپ کی سوچ، آپ کی رہنمائی، آپ کا پیار — سب کچھ اس دنیا کو چاہیے۔ اگر آپ ہار مان لو گی، تو صرف آپ نہیں، پوری نسل ہار جائے گی۔ لیکن اگر آپ کھڑی ہو جاؤ، تو آپ کے ساتھ ایک نئی صبح، ایک نئی امید، ایک نیا سفر شروع ہو گا۔ آپ اپنی زندگی کا بہترین نمونہ ہو۔ آپ کے فیصلے، آپ کی محنت، آپ کا خواب۔۔۔ یہی آپ کی کہانی بنائیں گے تو اپنی کہانی خود لکھو، اس میں روشنی، ہمت، وفا اور کامیابی کے رنگ بھرو۔

میری دل کی بات دنیا کی ہر عورت کے لئے!
’’اے عورت!خود کو پہچانو، آپ کمزور نہیں ہیں، بلکہ آپ قوم کی مضبوط ترین بنیاد ہیں۔جب آپ اپنا راستہ بدلیں گی تو ساری دنیا بدل جائے گی۔جب آپ اپنے حوصلے سے اُبھریں گی، تو ہر اندھیرا ختم ہو جائے گا۔آپ۔۔۔ آج سے، ابھی سے — اپنے اندر کے طاقتور کردار پر یقین کرنا شروع کریں۔آپ کا یقین ہی آپ کی عظمت اور کامیابی کی اصل وجہ ہے۔‘‘

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شدید گرمی میں سیاحوں کی پناہ گاہ بنادرہال علاقہ کا ’کھوڑ ناڑ آبشار‘ دور افتادہ گاؤں میں واقع قدرتی آبشار کوسیاحتی نقشے پر لانے کی مانگ،ڈی سی کی یقین دہانی
پیر پنچال
مغل شاہراہ پرپیر کی گلی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی آمد ،بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا الزام
پیر پنچال
راجوری کالج کے طلباء کاجموں یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج جاری سرکلر اور اساتذہ کی کمی پر برہمی، سڑک بند کر کے احتجاج، یقین دہانی پر مظاہرہ ختم
پیر پنچال
جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور پریس کلب پونچھ کا مشترکہ اجلاس
پیر پنچال

Related

کالمگوشہ خواتین

خواتین اپنے مقام کا خود خیال رکھیں فکرو ادراک

June 19, 2025
کالمگوشہ خواتین

رانی لکشمی بائی اور اس کے مسلم سالار تاریخی حقائق

June 19, 2025
کالمگوشہ خواتین

! ماں کی عظمت غور طلب

June 19, 2025
کالمگوشہ خواتین

ماں| محبت کا استعارہ اور مکمل تربیت گاہ انمول رشتہ

June 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?