Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

صوبہ جموں، وادی کشمیر کے درمیان سیاسی تقسیم نئی حکومت کیلئے انتظامی طور پر قابو پانا ایک چیلنج :ڈاکٹر کرن سنگھ

Mir Ajaz
Last updated: October 9, 2024 11:42 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

جموں// جموں و کشمیر میں تقریباً ایک دہائی کے بعد آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سابق ممبر پارلیمنٹ اور سینئر لیڈر ڈاکٹر کرن سنگھ نے بدھ کے روز کہا کہ نئی حکومت کے لیے ا انتظامی طور پر دو خطوں کے درمیان سیاسی تقسیم پر قابو پانا ایک چیلنج ہوگا۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا،’نیشنل کانفرنس نے کشمیر میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جبکہ بی جے پی نے جموں میں بہتر کارکردگی دکھائی ہے تاہم بی جے پی کشمیر میں خالی رہی جبکہ کانگریس جموں میں لگ بھگ خالی ہی رہی‘۔ان کا کہنا ہے،’اس طرح دونوں خطوں کے درمیان ایک واضح سیاسی تقسیم ہے جس پرانتطامی طور پر قابو پانا نئی حکومت کے لیے ایک چلینج ہوگا‘۔ موصوف لیڈر نے عمر عبداللہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا،’میں عمر عبداللہ کو اگلے ہفتے حکومت بنانے پر مبارکباد پیش کرتا ہے اور ان کے کامیاب مدت حکومت کے لئے دعا کرتا ہوں‘۔ انہوں نے کہا،’دوسرا منطقی قدم جموں وکشمیر کے مکمل ریاستی درجے کی بحالی ہونا چاہئے جس کے لئے مرکزی حکومت عدالت عظمیٰ سے وعدہ بند ہے‘۔ انہوں نے حکومت پر بغیر کسی تاخیر کے ریاستی درجے کی بحالی پر زور دیا۔ ان کا اپنے بیان میں کہنا تھا،’ جائیداد کے حصول کے سلسلے میں اتراکھنڈ اور ہماچل میں رائج خطوط پر ڈومیسلیری پروویژنز متعارف کرائے جائیں‘۔ ڈاکٹر کرن سنگھ نے کہا،’ اب مجھے امید ہے کہ میرے آباؤ اجداد کی تخلیق کردہ خوبصورت ریاست ہم آہنگی اور ہمہ گیر ترقی کے نئے دور میں آگے بڑھے گی‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
242مسافروں سے بھری احمد آباد ہوائی اڈے سے لند ن جانے والی ائر انڈیا کی پرواز گر کر تباہ ،ہنگامی بنیادوں پر بچائو آپریشن جاری
تازہ ترین
سالانہ امرناتھ یاترا: یاتریوں کے لئے قریب 125 لنگر قائم کئے جائیں گے
تازہ ترین
بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر: محکمہ تعلیم نے گائیڈ لائنز جاری کیں
تازہ ترین

Related

جموں

راجوری میں منشیات فروش گرفتار،جموں جیل منتقل

June 12, 2025
جموں

سانبہ کے نڈ علاقے میں مشکوک نقل و حرکت | وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا

June 12, 2025
جموں

پی ایم مودی کے 11سال فیصلہ کن، ترقی پر مبنی حکمرانی کی دہائی کی نمائندگی کرتے ہیں:بی جے پی | مودی کے 11سال بے مثال | بی جے پی نے ’’مودی حکومت کے 11سال‘‘ مہم کی پیشرفت کا جائزہ لینے کےلئے جائزہ میٹنگ کی

June 12, 2025
جموں

جموںاور ادھم پور میں 3منشیات فروش گرفتار

June 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?