Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

روہت شرما نے وراٹ اور کپل دیو کا ریکارڈ توڑا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 11, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
احمد آباد//ہندوستان کے کپتان روہت شرما نے سابق کپتان وراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک بڑا سنگ میل حاصل کرلیا ہے ۔ روہت شرما نے بطور کپتان ٹیم انڈیا کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں جیت دلاتے ہوئے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے ۔ روہت سب سے کم میچوں میں 10 جیت حاصل کرنے والے ہندوستان کے کپتان بن گئے ہیں۔ روہت نے اب تک 12 ون ڈے میچوں میں ہندوستان کی ٹیم کی کپتانی کی ہے جس میں دسویں جیت ملی ہے ۔ ان کی کپتانی میں جیت کا فیصد 83.33 رہا ہے ۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ وراٹ کوہلی کے نام تھا جن کی کپتانی میں ہندوستان نے 13 ون ڈے میچوں میں دسویں جیت حاصل کی تھی۔ وراٹ کے بعد کپل دیو (15)، محمد اظہرالدین (17)، سوربھ گانگولی (19)، راہل دراوڑ (20)، ایم ایس دھونی (22)، سچن تندولکر (29) اور سنیل گواسکر (33) اس فہرست میں شامل ہیں۔ تاہم اس میچ میں روہت بلے سے کمال نہیں کر سکے اور 8 گیندوں میں صرف 5 رن بنا کر آؤٹ ہو گئے ۔ پہلے ون ڈے میں انہوں نے 51 گیندوں پر 60 رن کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔ ٹیم انڈیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 237 رن بنائے جب کہ جواب میں ویسٹ انڈیز 46 اوورز میں 193 رن بنا کر آؤٹ ہو گئی۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئی پی ایل 2025||بی سی سی آئی نے قوانین میں کی تبدیلی غیر ملکی کھلاڑیوں کو عارضی طور پر ری پلیس کرنے کی ملی اجازت
سپورٹس
کوہلی کی سبکدوشی نے کیا ٹنڈولکر کو جذباتی
سپورٹس
مضبوط بلے بازی اور فنشر کے طور پر خاص پہچان حاصل کرنے والا کیریبائی کھلاڑی
سپورٹس
کھیلو انڈیا کرناٹک کی لڑکیوں اور اتر پردیش کے لڑکوں نے تمغے جیتے
سپورٹس

Related

سپورٹس

بولٹ آئی پی ایل کے بقیہ حصے میں کھیلیں گے

May 14, 2025
سپورٹس

بنگلہ دیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

May 14, 2025
سپورٹس

برونی کافٹ بال انقلاب دل کی چوٹ بن گئی جیت کی وراثت

May 14, 2025
سپورٹس

کوہلی کنبے کو وقت دینا چاہتے ہیں:شاستری

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?