Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دہلی کی گرمی میں شدت | درجہ حرارت میں اضافہ، 42تک پہنچنے کے آثار

Towseef
Last updated: April 15, 2025 10:53 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//موسمی اتار چڑھاو کے درمیان راجدھانی دہلی کی گرمی پھر شدت اختیار کرنے لگی ہے۔ درجہ حرارت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے لو کا دور ایک بار پھر شروع ہو جائے گا، جو تین دنوں تک چلے گا۔ اس دوران درجہ حرارت 42 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کے آثار ہیں۔محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ منگل کو آسمان صاف رہے گا۔ تیز دھوپ نکلی رہے گی اور 20 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب 38 اور 23 ڈگری تک رہ سکتا ہے۔ کہیں کہیں درجہ حرارت 39 سے 40 ڈگری سیلسیس کے آس پاس بھی درج کیا جا سکتا ہے۔ بدھ سے جمعہ یعنی تین دنوں کے لیے لو کا یلو الرٹ پہلے ہی جاری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ دہلی کے زیادہ تر حصوں میں پیر کی صبح سے ہی شدید گرمی رہی۔ دن چڑھنے کے ساتھ ہی دھوپ بھی تیکھی اور تیز ہوتی گئی۔ دن کے 12 بجے کے بعد لوگوں کو خاص طور پر سخت دھوپ کا سامنا کرنا پڑا۔ صفدر جنگ موسمیات مرکز میں دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو کہ معمول سے 1.7 ڈگری سیلسیس زیادہ ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 21.6 ڈگری سیلسیس رہا جو کہ معمول سے 0.6 ڈگری سیلسیس زیادہ ہے۔ ہوا میں نمی کی سطح 81 سے 32 فیصد رہی۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت 37.3 ڈگری آیا نگر میں اور سب سے کم درجہ حرارت 23.7 ڈگری نجف گڑھ میں ریکارڈ کیا گیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?