Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دہلی اسمبلی انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن جاری کاغذات نامزدگی بھرنے کا عمل شروع

Mir Ajaz
Last updated: January 10, 2025 8:20 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
File Photo
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی// دہلی میں 70 رکنی اسمبلی کے عام انتخابات کے لئے آج گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ الیکشن کمیشن پہلے ہی 5 فروری کو دہلی اسمبلی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر چکا ہے۔ دہلی کی موجودہ اسمبلی کی مدت 23 فروری کو ختم ہو رہی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر کے حکم پر دہلی کے چیف سکریٹری کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں قومی راجدھانی علاقہ دہلی کے تمام اسمبلی حلقوں کو عوام کی نمائندگی ایکٹ کے تحت نئے اراکین کا انتخاب کرنے کا پابند کیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ہی دہلی کے چیف الیکٹورل آفیسر کے حکم سے دہلی اسمبلی کے انتخابی پروگراموں کے سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت دہلی اسمبلی کے تمام حلقوں میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے اور کاغذات نامزدگی جمعہ یعنی 17 جنوری تک داخل کئے جاسکیں گے۔18 جنوری کاغذات ی کی جانچ پڑتال کو ہو گی اور 20 جنوری تک کاغذات نامزدگی واپس لیے جا سکیں گے۔5 فروری کو ووٹنگ ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 8 فروری کو ہوگی۔ انتخابی عمل 10 فروری 2025 تک مکمل ہو جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
! دُنیا میںحقائق کو مٹانے کا بڑھتا ہوا رُجحان دنیائے عالم
کالم
وادیٔ کشمیر میں امرناتھ یاترا کی دائمی روح| جہاں ایشورتاپہاڑوں سے کلام کرتی ہے آستھا و عقیدت
کالم
! ہماراقلم اور ہماری زبان
اداریہ
خراب نالیوں سے راجوری قصبہ کی سڑکیں تالاب میں تبدیل سڑکوں پر پانی کامسئلہ شدت اختیار کر گیا، بارشوں میں عوام کی مشکلات میں اضافہ
پیر پنچال

Related

برصغیر

فضائیہ کا جنگی طیارہ جگوار گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

July 9, 2025
برصغیر

گجرات میں پل ندی میں گرگیا، 10افراد ہلاک، کئی لاپتہ | مودی اور راہل کا اظہار تعزیت

July 9, 2025
برصغیر

مانو میں ڈگری کورسز میں داخلوں کا آغاز

July 9, 2025
برصغیر

ووٹر لسٹ میں چھیڑ چھاڑ | بہارمیں غریبوں کے ووٹ چھیننے کی کوشش: راہل گاندھی

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?