عظمیٰ نیوز سروس
جموں//ریاسی کے رُکن اسمبلی کلدیپ راج دوبے نے لفٹینٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ ان کے ہمراہ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ریاسی ایڈووکیٹ پون دیو سنگھ اور بی جے پی لیڈر چوہدری محمد اکرم بھی تھے ۔ گائیڈنس اینڈ کاؤنسلنگ سیل فار یوتھ ڈیولپمنٹ گڑھا سلاتھیہ کے ایک وفدنے بھی لیفٹیننٹ گورنرسے ملاقات کی ۔ ادھرصدر گاندھی گلوبل فیملی جے اینڈ کے پدم شری ڈاکٹر ایس پی ورما نے بھی منوج سنہا سے ملاقات کی ۔