Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

خواتین کیلئے اپنی نوعیت کی پہلی ہوم سروس گھربیٹھے ہی بنائو سنگارکرانے کی خدمات مہیا

Mir Ajaz
Last updated: April 13, 2024 11:09 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
oplus_0
SHARE

 عظمیٰ نیوزسروس

سرینگر// ایک اہم پیش کے تحت سرینگر میں خواتین کے لیے اپنی نوعیت ایسی پہلی سیلون سروس کا آغاز کیا گیا جو گھر میں ہی خواتین کو یہ خدمات دستیاب رکھے گی۔ ایسے میں وہ خواتین جو کہ بیوٹی پارلر وغیرہ جانے میں دلچسپی نہیں رکھتی ہیں، خود کو سجانے سنوارنے کے لیے گھر بیٹھے ہی ہوم سیلون سروسز کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ سرینگر کی رہنے والی دو سہلیوں حنا چودھری اور ملیحہ جاوید نے “گلیم اسکواڈ “نامی اس پریمیئر لگژری ہوم سیلون سروس کا آغاز کیا ہے۔ابتدائی طور اگرچہ سروس وادی کے دو اضلاع سرینگر اور گاندربل تک محدود ہے، تاہم آنے والے وقت میں خواتین کے لیے اس ہوم سروس کو مزید اضلاع تک بڑھایا جائے گا۔حنا اور ملیحہ کہتی ہیں کہ اس سیلون سروس کا مقصد خواتین کو اپنے گھر کی دہلیز ہی کے آرام دہ اور ایک اعلی درجے کی سیلون خدمات فراہم کر کے کشمیر میں بیوٹی انڈسٹری کے منظر نامے کو نئی شکل دینا ہے۔وہیں ہم نے تربیت یافتہ پیشہ ور ٹیم کے ساتھ جدید ترین خوبصورتی کی تکنیک سے ہمکنار بیوٹی سیلون میسر رکھی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد سرینگر میں بیوٹی سروسز کے معیار کو بلند کرنا ہے۔ بالوں کے اسٹائلنگ سے لے کر میک اپ تک مناسب قیمت پر ہم ایک اعلیٰ اور معیاری درجے کے سیلون سروس گھر پر ہی مہیا کرانا جو کہ باہر بیوٹی پرلز پر جانے میں ہچکچاہٹ محسوس کررہے ہیں۔ایسے میں اس ہوم سیلون سروس میں ہر قسم کی خدمات فراہم کی جاری ہیں جس می ہیئر اسٹائلنگ، میک اپ ایپلی کیشن اور سکن کیئر ٹریٹمنٹ خدمات وغیرہ شامل ہیں۔اس طرح خواہشنمند خواتین ویب سائٹ یا واٹس ایپ نمبر 8899355648 کے ذریعے” گلیم اسکوارڈ” میں اپوائنٹمنٹ بک کر کے خدمات حاصل کرسکتے ہیں جبکہ گلیم اسکوارڈ کے فیس بک اور انسٹاگرام کے زریعے بھی رابطہ قائم کیا جاسکتا یے۔خواہ وہ عام موقع ہو ،شادی بیاں یا دیگر قسم کی کوئی خاص تقریب۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی
ایران کاعالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل
بین الاقوامی
اسرائیلی بمباری سے مزید 116 ہلاکتیں | انڈونیشین ہسپتال کے ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت جاں بحق
بین الاقوامی
بہار میں ووٹر لسٹوں کی نظر ثانی کا معاملہ | الیکشن کمیشن مجاز لوگوں کی خط و کتابت پر غور کرے گا
برصغیر

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ستواری میں50ہزا لیٹریومیہ صلاحیت والے مِلک پلانٹ کااِفتتاح جموں و کشمیر میں ٹراوٹ پیداوار قومی سطح پر 90فیصد

July 2, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

رانا اور ڈارکاآبپاشی منظرنامے کا جائزہ سپراِنٹنڈنگ اِنجینئروں کو مکمل رِپورٹ پیش کرنے کا حکم

July 2, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مائننگ ریونیو 150کروڑ سے متجاوز ۔36 بڑے اور 233چھوٹے معدنیات کے لیز جاری

July 2, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جعلی آئی ٹی سی چوری کے خلاف آپریشن شمالی کشمیر میں ریاستی ٹیکس محکمہ کے چھاپے

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?