Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جموں کشمیر ملک کا تاج،اس کو تاج کی طرح ہی سجایا جائے گا :ترون چُگ کہاتعمیر و ترقی کا نیا سورج طلوع ، نئی تبدیلیاں آئیں ، سیاحت کو فروغ ملا

Towseef
Last updated: August 6, 2024 12:00 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں //جموں کشمیر سے دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد تعمیر و ترقی کا نیا سورج طلوع ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے بی جے پی کے قومی جنرل سیکرٹری ترون چُگ نے کہا کہ جموں کشمیر میں دفعہ 370کی منسوخی کے بعد ماحول تبدیل ہوا ۔انہوںنے کہا کہ جموں کشمیر ملک کا تاج ہے اور اس کو تاج کی طرح ہی سجایا جائے گا ۔ جموں کشمیر کی خصوصی پوزیشن کے خاتمہ کے پانچ سال مکمل ہونے پر بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ترون چُگ نے کہا کہ گزشہ برسوںکے دوران لوگوں نے نئی اور مثبت تبدیلیاں دیکھی ۔ انہوں نے کہا کہ جموںکشمیر کو مکمل طور پر ملک کے ساتھ ضم کرنے کا جو ایجنڈا تھا وہ اگست 2019می ہی مکمل کر لیا گیا اور دفعہ 370جس نے لوگوں میںاونچ نیچ کا فرق رکھا تھا کو ہٹاکر اس مسئلے کو بھی حل کر دیا گیا ۔چُگ نے کہا کہ جموں کشمیر کی خصوصی پوزیشن سے مقامی سیاسی پارٹی نے خاندانی راج قائم کرکے عیش و عشرت کی زندگیاں بسر کر لی تھی اور جموں کشمیرمیںتعمیر و ترقی کے نام پر لوگوں سے استحصال کیا جار ہا تھا ۔چُگ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے تاریخی فیصلہ لیکر یہ ثابت کر دیا کہ وہ لوگوں کی بھلائی اور ملک کی تعمیر و ترقی کیلئے وعدہ بند ہے اور اس فیصلہ کو تواریخ میںلکھا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر میں دفعہ 370کی منسوخی کے بعد ماحول تبدیل ہوا ۔انہوں نے کہا کہ ہم جموں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ ہیں اور اس بات کیلئے وعدہ بند ہے کہ جموں کشمیر میں تعمیر و ترقی کا نیا دور شروع ہوجس پر پہلے ہی کام شروع کیا گیا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ گریز کو ایک نئے سیاحتی مقام کے بطور پیش کیا جا رہا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ جموں کشمیر ملک کا تاج ہے اور اس کو تاج کی طرح ہی سجایا جائے گا ۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان نے جموں کشمیر میں عسکریت کا بڑھائو دینے کیلئے ہر ممکن کوشش کی تاہم ملک دشمن عناصر اور شدت پسندی کے خلاف سخت کارروائی کے بعد عسکری کارورائیوںمیں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ تشدد کے واقعات بھی دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد کم ہو گئے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?