جموں// جموں میں بدھ کے روز ایک منشیات فروش کو بھنگ کے ساتھ گرفتار کیا گیا ۔پولیس نے بتایاکہ چک مانی کی پولیس ٹیم نے ایک ملزم سوہن لال عرف بیلو کو پکڑ لیا اور اس کے قبضے سے 220 گرام بھنگ برآمد کیا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
نیوز لیڑ ای میل پر پائیں
Copy Not Allowed
Sign in to your account