سرینگر//پائین شہر کے نوہٹہ علاقے میں آج اعلیٰ الصبح چھوٹے بچوں کی سائیکل ریس کا اہتمام کیا گیا جس میںسینکڑوں بچوں نے شرکت کی ۔ سائکل ریس کا اہتمام مقامی سطح پر کیا گیا تھا ۔ درجنوں سکولوں سے وابستہ طلبہ نے اس سائکل دوڑ میں شرکت کی جبکہ اس موقعے پر بچوں کے والدین بھی موجود تھے ۔