کوٹرنکہ// بدھل راج نگر سے اپر گھبر جارہی ٹاٹا موبائل حادثہ کا شکار ہوگئی۔ ٹاٹا موبائل زیر نمبر Jk11B۔ 468 اوور لوڈنگ ہونے کی وجہ سے سڑک کے کنارے لڑھک گئی۔مقامی لوگوں نے بتایاکہ ٹاٹا موبائل میں ڈرائیور سمیت کل 6 لوگ بھی موجود تھے جو بال بال بچ گئے وہیں مقامی لوگوں نے موقع پر پہنچ کر بچائو کاروائی شروع کی۔؟