عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر// کے مجاز ڈیلر پیرس آٹوموبائلز نے سرینگر میں انتہائی متوقع پلسر کو باضابطہ طور پر لانچ کیا ہے۔سری نگر کے عرفان نے کشمیر میں بجاج پلسر این ایس 400 زیڈ کا پہلا مالک بن کر تاریخ رقم کی۔انہوں نے اس انتہائی متوقع ماڈل کے پہلے مالک ہونے پر اپنے جوش اور فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہامیں سڑکوں پر آنے اور اس کی کارکردگی کا خود تجربہ کرنے کا انتظار نہیں کر سکتا۔جنرل منیجر، سید مشتاق نے کہا کہ “یہ لانچ کشمیر میں آٹوموٹو ٹیکنالوجی میں جدید ترین اور بہترین لانے کے لیے ہمارے عزم کی نشاندہی کرتا ہے۔