واشنگٹن//واشنگٹن میںمارچ میں ممکنہ پْر تشدد مظاہروں کے خدشات کے پیش نظر امریکی نیشنل گارڈ کے لگ بھگ 5000 فوجی واشنگٹن میں تعینات رہیں گے۔نیشنل گارڈ کے 5 ہزار دستے 12 مارچ تک واشنگٹن میں تعینات رہیں گے کیونکہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ٹرمپ کے حامیوں کو امید ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارتی افتتاح 4 مارچ کو ہوسکتا ہے۔