دریائے چناب پرزیرِ تعمیردنیا کے سب سے اونچا ریل پل کا تعمیراتی کام لگ بھگ مکمل ہو چکا ہے ۔یہ پل پیرس کے ایفل ٹاور سے 35 میٹر اونچا ہے اور دنیا کے بلند ترین پل کے موجودہ ریکارڈ ہولڈر سے 84میٹر اونچا ہے،اس سے قبل چین میں ایک پل 275میٹر اونچائی پر بنایا گیا ہے۔