تھنہ منڈی راجوری میں یومِ آزادی کے موقع پر مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔چیئرمین میونسپل کمیٹی تھنہ منڈی شکیل احمد میر اور بی ڈی سی چیئر پرسن روزی ظفر میر نے صبح 9 بجے کے قریب پرچم کشائی کیاور پریڈ کی سلامی لی۔ انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی۔
رپورٹ : عظمیٰ یاسمین ت،ھنہ منڈی