یوم آزادی کے موقع پر ڈی ڈی سی چیئرمین کولگام محمد افضل پرے نے ڈی سی کولگام اور دیگر سیکٹرل افسران کی موجودگی میں قومی پرچم لہرایا۔ چیئرمین میونسپل کونسل کولگام منیب زرگر نے ٹاون ہال کولگام کے احاطے میں ترنگا لہرایا۔اسی دوران 18 بٹالین سی آر پی ایف نے سی آر پی ایف ہیڈ کوارٹر کولگام میں بھی ترنگا لہرایا۔