عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/سرینگر کے شلتنگ علاقے میں ایک عدم شناخت مردانہ لاش برآمد ہوئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ لاش کو مقامی لوگوں نے دیکھا، جنہوں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔
انہوں نے مزید کہا کہ متوفی کی شناخت ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے اور موت کی وجہ جاننے کے لیے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔