Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

راجوری اور پونچھ میں بڑھتے ہوئے ملی ٹینسی کے واقعات تشویشناک: غلام نبی آزاد

Mazar Khan
Last updated: May 7, 2023 6:20 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
File Photo: Amaan Farooq
SHARE

یو این آئی

جموں//غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ راجوری اور پونچھ اضلاع میں ملی ٹینسی کے بڑھتے ہوئے واقعات ریاست کے ساتھ ساتھ ملک کے لیے بھی تشویش ناک امر ہے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے یقین محکم ہے کہ مرکزی حکومت ان حالات پر قابو پائے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں جمہوریت کی بحالی کے لئے اسمبلی انتخابات فوری طور منعقد کئے جانے چاہئے۔
ان باتوں کا اظہار آزاد نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ راجوری اور پونچھ اضلاع میں امسال دہشت گردی کے تین بڑے واقعات رونما ہوئے جس دوران فوجیوں کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کی جانیں بھی ضائع ہوئیں۔
انہوں نے کہاکہ ایسے واقعات ریاست کے ساتھ ساتھ ملک کے لئے بھی تشویشناک ہے اور ان پر قابو پانا بے حد ضروری ہے۔
ان کے مطابق گر چہ راجوری اور پونچھ اضلاع میں سیکورٹی فورسز کی بھاری تعیناتی عمل میں لائی گئی تاہم اس کے باوجود بھی دہشت گردی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔
غلام نبی آزاد نے کہاکہ مجھے پورا یقین ہے کہ مرکزی حکومت ملی ٹینسی کے واقعات پر بہت جلد قابو پائے گی۔
انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز ہی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے راجوری میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ۔
آزاد نے مزید بتایا کہ دہشت گردی کے خلاف سبھی کو آگے آنا چاہئے کیونکہ ملی ٹینسی سے جموں وکشمیر کے لوگوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں جتنے ملی ٹینسی کے واقعات رونما ہوتے ہیں اس کا خمیازہ عوام کو بھی بھگتنے پر مجبور ہونا پڑتا ہے۔
جموں وکشمیر میں چناو کرانے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں غلام نبی آزاد نے کہاکہ بغیر کسی تاخیر کے یونین ٹریٹری میں انتخابات ہونے چاہئے۔
انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو پچھلے دس برسوں سے جمہوری حکومت سے محروم رکھا گیا ۔
انہوں نے کہاکہ جمہوری نظام کی بحالی ناگزیر ہے کیونکہ عوامی حکومت ہی لوگوں کے مسائل اچھی طرح سے حل کرتی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

سونمرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری ازجان

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترین

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?