آزادی کا امرت مہوتسو کے موقع پر ملک کے باقی حصوں کی طرح پونچھ کے سرحدی علاقوں میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ فوج ہر گھر ترنگا کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے وہیں لوگ بھی کافی پرجوش ہیں۔ پونچھ کے دیگوار سیکٹر میں تعینات فوج کا کہنا ہے 75ویں یومِ آزادی پر کسی بھی صوتحال سے نمٹنے کیلئے فوج تیار ہے اور اب سرحدوں پر بھی چوکسی برتی جا رہی ہے۔
ویڈیورپورٹ:عشرت بٹ