ایمز جموںمیں نئے ایم بی بی ایس بیچ کافریشرز ڈے تقریب کیساتھ استقبال
عظمیٰ نیوزسروس جموں//آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز جموں نے اپنے نئے ایم بی بی ایس بیچ کا فریشرز ڈے تقریب کے ساتھ استقبال کیا، جو طلبہ کے لیے…
گول میںچنا اور ماسوا سم پلوں کی تعمیربرسوں سے التوا کا شکار | سیاسی وعدے سراب ثابت | عوام مشکلات سے دوچار، ایم ایل اے بانہال سے مسائل کی طرف توجہ دینے کی اپیل
زاہد بشیر گول //سب ڈویژن گول کے علاقہ چنا اور ماسوا سم (اندھ)میں پلوں کی تعمیر کے وعدے ایک بار پھر عملی جامہ نہ پہن سکے، جس کے باعث مقامی…
ساولکوٹ پن بجلی پروجیکٹ پر بڑی پیش رفت، 5,129کروڑ کے ٹینڈرز طلب | 1,856میگاواٹ منصوبے سے خطے میں روزگار اور ترقی کی نئی امیدیں، عوام میں خوشی کی لہر
محمد تسکین بانہال//جموں و کشمیر کے اہم ترین پن بجلی منصوبوں میں شمار ہونے والے ساولکوٹ ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ پر پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مرکزی حکومت کے نو رتن…
ویشنو دیوی شرائن کے پورے خطے کوملک کی روحانی منزل بنانے کا فیصلہ
عظمیٰ نیوزسروس جموں//ویشنو دیوی شرائین بورڈ نے منعقدہ اپنی میٹنگ میں متعدد اہم اور دور رس اثرات کے حامل فیصلے کئے ہیںجن کا مقصد شرائین اور آس پاس کے پورے…
موقف واضح، ابہام نہ دوہرا معیار | ملی ٹینسی پرکوئی سمجھوتہ نہیں | امن کی تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے: وزیراعظم مودی
ایجنسیز کوالالمپور// وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ ملی ٹینسی پر ہندوستان کا موقف مضبوط ہے - "کوئی دوہرا معیار اور کوئی سمجھوتہ نہیں" - اور اس…
۔| 3300 کروڑ روپے کا سادھنا ٹنل منصوبہ چار مقامات پر ڈرلنگ مکمل، نمونے حاصل مارچ میں کام شروع ہونے کا امکان
اشفاق سعید کرناہ //کرناہ سمیتایل او سی کے پورے علاقے کو ہمہ موسمی وادی کشمیر سے جوڑنے کیلئے مجوزہ سادھنا ٹنل منصوبے پر عملی سطح پر پیش رفت کا آغاز…
سماج کا سب سے نظر انداز خواجہ سرا ئوں کاطبقہ امتیازی سلوک کا شکار
سماجی قبولیت اور بنیادی حقوق تک رسائی میں مشکلات،قانونی تحفظ موجود لیکن عملدر آمد نہیں بلال فرقانی سرینگر// جموں کشمیر میںسرکار کی جانب سے خواجہ سرائوں کی بہبود و حقوق…
جموں و کشمیر میں انسداد ملی ٹینسی آپریشنز کا جائزہ | جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر تفصیلی غورو خوض: فوجی سربراہ
سمت بھارگو راجوری //چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اپیندر دویدی نے راجوری، پونچھ اور ریاسی اضلاع میں پسِ پشت علاقوں کی سیکورٹی صورتحال اور جاری انسدادِ ملی ٹینسی کارروائیوں کا…
کشتواڑ میں20روز سے ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری
عاصف بٹ کشتواڑ // ڈولی گام چھاترو کشتواڑ علاقے میںفوج اور فورسز کا تلاشی آپریشن20ویں روز بھی جاری رہا۔ اس دوران کشتواڑ کے کئی علاقوں میں 20روز سے موبائل انٹر…
آج اور کل ہلکے برف و باراں کامکان | 16فروری تک مجموعی طور پر بھاری برفباری نہیں ہوگی
عظمیٰ نیوز سروس سرینگر// جموں و کشمیر میں عام طور پر خشک موسم کے دوران 16 فروری تک کوئی بڑی بارش یا برف باری کی پیش گوئی نہیں کی گئی…