ناروائوبارہمولہ کاتحصیل دفتر| 12برس گزرنے کے باوجودغیرفعال | 29دیہات کی آبادی کودرپیش مشکلات نظرانداز
فیاض بخاری بارہمولہ// ضلع بارہمولہ کے ناروائو علاقے میں 29 دیہات کی عوام کو انتظامی سہولیات فراہم کرنے کے مقصد سے سال 2014 میں تحصیل آفس کی منظوری اور الاٹمنٹ…
کولگام میں آتشزدگی | رہائشی مکان اور 3گائو خانے خاکستر
عظمیٰ نیوزسروس سرینگر// ضلع کولگام میں آتشزدگی کے دو الگ الگ واقعات میں ایک رہائشی مکان اور تین گاو خانوں کو نقصان پہنچا ہے۔پہلا واقعہ ہم پتھری ڈی کے مرگ…
۔36روز سے چلا آرہا کشتواڑآپریشن بالآخر کامیاب | 3ملی ٹینٹ ہلاک
مطلوب جیش کمانڈر شامل، طویل آپریشن کے دوران6بار طرفین میں آمنا سامنا ہوا عاصف بٹ کشتواڑ // جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلع کے ایک دور افتادہ علاقے میں اتوار…
اپریل کے وسط کا درجہ حرارت فروری میں ریکارڈ | زرعی و باغبانی شعبے کیلئے نیک شگون نہیں
کسانوں کو شدید تشویش لاحق،بادام ، آرڑو اور سیب کی فصل کو نقصان کا احتمال بلال فرقانی سرینگر //وادی کشمیر اس وقت ایسے درجہ حرارت کا مشاہدہ کر رہا ہے…
مجموعی طور 6271 سکول بسیں472 میں خرابی پائی گئی
عظمیٰ نیوز سروس سرینگر// جموں و کشمیر میں اس وقت 6,271 سکول بسیں رجسٹرڈ ہیں، حالیہ آڈٹ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ 472 گاڑیاں خراب پائی گئیں، حکومت…
کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں انکاؤنٹرشروع
عظمیٰ ویب ڈیسک کشتواڑ/ضلع کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں اتوار کے روز سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فوج اور جموں…
کشمیر میں تباہی کا باب بند
دفعہ 370ہٹانے کے بعد کشمیر میں ایک بھی گولی نہیں چلی: وزیر داخلہ گوہاٹی// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کو کہا کہ حکومت کی طرف سے مقرر…
خوراک میں ملاوٹ اور قانونی چارہ جوئی
عظمیٰ نیوز سروس سرینگر//حکو مت نے جموں و کشمیر کے مرکزی علاقے میں خوراک کے نمونے لینے، پراسیکیوشن، لیبارٹری کے بنیادی ڈھانچے اور نگرانی کے طریقہ کار کے بارے میں…
دفعہ 370ہمیشہ کیلئے دفن
عظمیٰ نیوز سروس سرینگر//سینئر بی جے پی لیڈر اور لیڈر آف اپوزیشن سنیل شرما نے ہفتہ کے روز زور دے کر کہا کہ آرٹیکل 370 "ہمیشہ کے لئے دفن" ہے…
جھیل مانسبل کی آلودگی میںتباہ کن اضافہ
بلال فرقانی سرینگر//جھیل مانسبل میں آبی پودوں کی افزائش میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جو جھیل کے پانی میں غذائی اجزا کی غیر معمولی مقدار کی واضح علامت…