انسانیت کُش عزائم کا عکاس
سرینگر//انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے ایام فاطمیہؑ کی مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ ہفتہ کاو¿پورہ سمبل میں مجلس عزا کا انعقاد…
’ہیلنگ ٹچ کا دعویٰ سراب‘
سرینگر//پیپلز فریڈم لےگ جنرل سیکریٹری محمد رمضان خان ،مسلم لےگ کے نائب چےرمےن محمد ےوسف مےر نے کشمیر میں مزید پیلٹ گن لانے کو انتہائی افسوسناک اور…
پلوامہ دھماکے میں شہری کی موت پر وزیر اعلیٰ کااظہارِ افسوس
جموں//وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی نے مُرن چوک پلوامہ میں ہوئے گرینیڈ دھماکے میں ایک شہری کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ تشدد…
ممبر اسمبلی کنگن کی گورنر کے ساتھ ملاقات
جموں//ممبر اسمبلی کنگن میاں الطاف احمد نے آج یہاں راج بھون میں گورنر این این ووہرا کے ساتھ ملاقات کی۔میاں الطاف نے گورنر کے ساتھ آئندہ پنچایتی…
زینہ پورہ شوپیاںمیں بسنل لینڈ لائن کی ناقص سروس
سرینگر//شوپیان کے زینہ پورہ علاقے میںبی ایس این ایل لینڈ لائن کی ناقص سروس سے صارفین کو سخت ترین مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے…
عوامی اجتماعات سے تحریک حریت قائدین کا خطاب
سرینگر// تحریک حریت کے لیڈروں راجہ معراج الدین ، الطاف احمد شاہ نے جامع مسجد منی گام، حافظ بشیر احمد فاروقی نے جامع مسجد سوپور، عبدالحمید ماگرے…
شہری کے گھرپر نوٹس چسپاںکرنااوچھاہتھکنڈہ
سرینگر// تحریک حریت نے تنظیم کے ذمہ دار عبدالمجید لوگری پورہ سوپور کے گھر پر نوٹس چسپاں کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ…
اننت ناگ میں دو کنبوں میں تصادم
. اسلام آباد (اننت ناگ)ملک عبدالسلام//اننت ناگ مےں دو خاندانوں کے درمیان آپسی تصادم میں اےک شخص مارا گیا۔ بوچن اترسو اننت ناگ مےں آپسی تصادم کے…
پبلک ٹرانسپورٹروں کو شام کے اوقات میں سروس مہیا رکھنے کی ہدایت
سرینگر//ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر کشمیر نے ٹرانسپورٹروں کے ساتھ ملاقات کی جس دوران انہیں شام کے اوقات میں بھی سروس جاری رکھنے کی ہدایت دی گئی۔لوگوں سے کہا…
میرمحلہ درپورہ منیگام میںٹرانسفارمر خراب
گاندربل/ارشاد احمد/درسوما منیگام میں لوگوں نے سڑک پر رکاوٹیں کھڑی کرکے ٹریفک کی نقل و حرکت معطل کرکے بجلی کی عدم دستیابی پر احتجاج کیاا ور نعرے بازی کی۔ میر…