ریاست میں غیر معیاری ادویات کی فروخت
سرینگر// عدالت عالیہ نے غیر معیاری ادویات سے متعلق ذیلی عدالتوں میں جاری ٹرائل کو کالعدم قرار دئے جانے سے متعلق دائر کی گئی 29درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے متعقلہ…
گیلانی کا صورہ میں چیک اپ
سرینگر//حریت (گ) چیئر مین سید علی گیلانی کا سنیچر کے دن صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ میں تفصیلی طبی معائینہ کرایا گیا اور اس موقعہ پر کئی ضروری ٹیسٹ بھی کئے…
محکمہ پی ایچ ای پلوامہ کی لااُبالیاں !!!
سرینگر// پلوامہ کے کاﺅسہ باغ کاکہ پورہ میں طویلمدت سے پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی سےمقامی آبادی کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مقامی لوگوں…
بھاری برف باری سے کپوارہ میں صورتحال سنگین
کپوارہ//پانچ روز گزر جانے کے باوجود شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ کے دیہی علاقوں میں بھاری برف باری کے بعد حالات جو ں کے توں ہیں اور ان علاقوں…
اقبال مارکیٹ سوپور میں بجلی صارفین کا دھرنا
سوپور //اقبال مارکےٹ سوپور مےں علاقہ نہر پورہ سوپور کے سےنکڑوں لوگوں نے محکمہ بجلی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ۔مقامی لوگوں نےکہا کہ اےک ماہ سے قبل ان…
نڈال اور راجر فیڈرر آسٹریلین اوپن کے فائنل میں آمنے سامنے
آسٹریلیا //آسٹریلیا میں جاری سال کے پہلے ٹینس گرینڈ سلیم مقابلے آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں رافیل ندال بلغاریہ کے گریگور دیمیتروف کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ…
دعائیں رنگ لائیں مگر کچھ کچھ…!
سرینگر// جموں وکشمیر کے سرمائی دارلحکومت سرینگر اورپیر پنچال کے آر پار بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث کئی شاہراہوں کے ساتھ ساتھ درجنوں رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔سرینگر میں…
موسمی آبی پرندوں کی آمد عروج پر
گاندربل//یخ بستہ سائبریااور وسطیٰ ایشیاء کے دیگر ممالک سے کشمیر آنے والے مہاجر آبی پرندوں کی آمد کا سلسلہ اکتوبر مہینے کے آخری دنوں میں شروع ہوچکا ہے اور اب…
سڑکوں پر تار کول بچھانے کا کام
سرینگر// ریاستی سرکار نے کہا ہے کہ ریاست میں سال 2015.16کے دوران 2195.75کلو میٹر سڑکوں پر تارکول بچھایا گیا ہے جس میں وادی میں 346.64کلو میٹر اور جموں میں 1658.12کلو…
سرینگر میں دو بڑے کار پارکنگ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد
سرینگر//شہرمیں بنیاد ی سہولیات مزید بہتر کرنے کے ایک اقدام کے طور پر وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے شہر میں دو بڑے پارکنگ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا ۔ان پروجیکٹوں…