نیشنل ہیلتھ مشن ملازمین کا نرالا احتجاج
سرینگر//نیشنل ہیلتھ مشن ایمپلائز ایسوسی ایشن نے وادی کے تینوں صوبوں میں 12ویں دن بھی اپنے مطالبات کو لیکر ہڑتال جاری رکھی۔ ہڑتال کے بارہویں دن جہاں جموں اور کشمیر…
تحریکی صفوں میں اتحاد کامل ناگزیر:میر واعظ
سرینگر//حریت (ع)چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے تحریک کے موجودہ مرحلے پر تنظیمی اور عوامی صفوں میں کامل اتحاد، استقامت اور یکسوئی کو تحریک آزاد ی کی کامیابی کیلئے ناگزیر قرار…
جموں سرینگر شاہراہ 5روز سے بند
سرینگر//رےاستی کانگرےس نے موجودہ مخلوط حکومت پر سرےنگر ۔جموں شاہراہ کے حوالے سے عوام کو گمراہ کرنے کا الزام عائد کےا ہے ۔ رےاستی کانگرےس کے صدر غلام احمد مےر…
سرینگر کی مصروف عوام کو معیاری صحت خدمات بہم پہنچائی گئیں : نرمل سنگھ
جموں// صحت شعبہ¿ کی بہتری کے لئے حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات کا تذکرہ کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے کہا ہے کہ عوام کو…
اوڑی مےں سرکاری دفاتر پر بجلی فیس واجب الادا
اوڑی// اوڑی کے سرکاری دفتروں مےں کئی سالوں سے واجب الادا بجلی فےس وصول کرنے مےں ناکامی کے بعد متعلقہ محکمہ نے تحصیل انتظامیہ سے رجوع کیا ہے ۔اپنی تحریری…
شہر میں سڑکوں کا حال بے حال، عوام پریشان
سرینگر // شہرسرینگر میں سڑکوں کی ابتر صورتحال کی وجہ سے عوام کومشکلات سے دو چار ہونا پڑ رہا ہے ۔سڑکوں کی حالت اس قدر خستہ ہے کہ منٹوں کا…
حضرت بل ، گلاب باغ روڈنالہ میں تبدیل
سرینگر//حضرت بل سے لیکر گلاب باغ سڑک کی حالت انتہائی خستہ اور ناکارہ ہوچکی ہے جبکہ سڑک کے کناروں پر موجود ڈرینیج سسٹم بھی خستہ حالی کی منہ بولی تصویر…
انتخابی بگل بجتے ہی سرگرمیاں شروع
سرینگر// مرکزی الیکشن کمیشن کی طرف سے وادی میں2 پارلیمانی حلقوں کے ضمنی انتخابات کا بگل بجنے کے بعد سرینگر میں انتظامیہ نے تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے میٹنگ…
راولپورہ میں بجلی کی آنکھ مچولی
سرینگر// راولپورہ علاقے میں بجلی کی آنکھ مچولی نے صارفین کی ناک میں دم کر رکھا ہے۔شیڈول کے مطابق بجلی سپلائی کی عدم فراہمی کی وجہ سے لوگوں کو کافی…
سونہ وار میں محکمہ جنگلات کاکوارٹر خاکستر
سرینگر//سونہ وار میں محکمہ جنگلات کا ایک رہائشی کوارٹر خاکستر ہوا جس کے نتیجے میںلاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا جبکہ آگ بجھانے کے دوران محکمہ فائز اینڈ ایمر…