ڈگری کالج مڑواہ کا فرنیچراور دیگر ساز و سامان
کشتواڑ//ڈگری کالج مڑواہ کے لئے خریدا گیا لاکھوں روپے کی مالیت کا ساز و سامان پچھلے تین برس سے ڈگری کالج کشتواڑ کے احاطہ میں لا وارث پڑا ہوا ہے…
بالائی علاقوں کے متعدد تعلیمی ادارے ہنوز برف کی زد میں
مہور//سب ڈویژن مہور کے زون مہور اور زون چسانہ کے ابھی بھی کچھ ایسے اسکول ہے جو برف کی لپیٹ میں ہیں۔ضلع ریاسی کے سرمائی اسکولوں میں دو دن چھٹیاں…
کشتواڑ کے پی ڈی پی کارکنان کی میٹنگ
کشتواڑ //پی ڈی پی کارکنان کی ایک میٹنگ زیر صدارت شیخ ناصر ضلع صدر منعقد ہوئی جس میں مڑواہ اور دیگر علاقہ جات سے آئے ہوئے کارکنان نے مقامی مسائل…
نالٹھی بھدرواہ میں تربیتی کیمپ کااہتمام
بھدرواہ //قصبہ کے مضافاتی علاقہ نالٹھی میں پانچ روزہ تربیتی کیمپ کا اہتمام کیا گیا، رسم افتتاح سب ڈویژنل مجسٹریٹ بھدرواہ ڈاکٹر اویس احمد نے سرانجام دی۔پریس کے لئے جاری…
ضمنی پارلیمانی انتخابات کی تیاریاں
جموں //الیکشن کمیشن آف انڈیا نے سرینگر اور اننت ناگ پارلیمانی حلقوں کے ضمنی چناو¿ کیلئے اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں کی تقرری کیلئے نوٹیفکیشن جاری کی ۔ ڈویژنل فاریسٹ آفیسر سندھ…
جموں میں کشمیر یونیورسٹی کے سب آفس کا افتتاح
جموں//وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی نے جموں میں کشمیر یونیورسٹی کے سب آفس کا افتتاح کیا۔ نئی تعمیر کی گئی اس عمارت میں ایک اکیڈیمک بلاک کے علاوہ طلاب اور فیکلٹی…
سرکاری ڈاکٹروں کو نجی پریکٹس سے روکا جائےگورنر
جموں//صحت وطبی تعلیم محکمہ کے کمشنر سیکرٹری ڈاکٹر ایم کے بھنڈاری نے راج بھون جموں میں گورنر این این ووہرا کے ساتھ ملاقات کی۔گورنر نے ڈاکٹر بھنڈاری سے کہا کہ…
ٹریفک نظام میں بہتری کےلئے موثر مونیٹرنگ لازمی:ڈی جی پی
جموں// ریاستی پولیس کے سربراہ ڈاکٹر ایس پی وید نے ریاست میں ٹریفک نظام کی بہتری کے لئے موثر منصوبہ بندی پر زور دیاہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مقصد…
گوااور منی پور میںاقتدار سازی
نئی دہلی// سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ نے گوا اور منی پور میں پاٹی تبدیل کراکے اقتدار پانے کی کوشش کرنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی…
ایوان بالا کے کام کاج میں بہتر ی لانے کیلئے تبادلہ خیال
جموں //جموں وکشمیر قانون ساز کونسل کی رولز کمیٹی نے کونسل کی نشست کے کورم سے متعلق رول 15 میں مجوزہ ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا ۔کمیٹی نے یہ بھی…