ڈگری کالج تھنہ منڈی میں بیداری پروگرام کااہتمام
جموں//ڈگری کالج تھنہ منڈی میں جموں کشمیرانٹرپرینرشپ کی جانب سے بیداری پروگرام کاانعقاد کیا۔اس دوران پروگرام کی صدارت کالج کے پرنسپل ڈاکٹرشکیل احمدرینہ نے کی۔ اس موقعہ پر کمیونٹی آرگنائزر…
بھاجپالیڈرکا شراب پرپابندی عائد کرنے کامطالبہ
بھارتیہ جنتاپارٹی کے لیڈر اور نودرگامنچ راجوری کے چیئرپرسن کپل سرل نے ریاست جموں وکشمیرمیں شراب کی خریدوفروخت پر پابندی عائدکرنے کامطالبہ کیاہے۔ یہاں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب…
فائربرگیڈعملہ کی مددسے دکانوں کے اندرداخل ہوئے پانی کو نکالاگیا
مینڈھر//مینڈھر میں 24 گھنٹوں سے لگا تار ہو رہی بارش نے کہرام مچا دیا ہے کیونکہ مینڈھر قصبہ میں دکانوں کے اندر اتنا پانی چلاگیا کہ کئی دوکانداروں کا لاکھوں…
بارشوں کی قہر سامانیاں جاری
بانہال//گذشتہ دو روز سے ہو رہی لگاتار بارشوں اور تیز آندھی کی وجہ سے جمعرات کو دوسرے روز بھی جموں سرینگر شاہراہ پر رام بن اور بانہال کے سیکٹر میں…
گول سب ڈویژن میںطوفانی بارشوںسے شدیدنقصان
گول//دوروزسے لگاتار شدیدبارشوںوتیزہوائوںکی وجہ سے پورے سب ڈویژن گول میں تیزہوائوں،بارشوںکی وجہ سے رہائشی مکانات ، اسکولوںکی چھتیںاُڑگئیںجبکہ کئی جگہوںپر زمین کھسکنے کی وجہ سے رہائشی مکانات کوشدیدنقصان ہوا۔ تیزہوائوںاوربارشوںکی…
طوفانی بارشیں جاری،ضلع ڈوڈہ میں روزمرہ زندگی درہم برہم
ڈوڈہ/گندو//گذشتہ 24گھنٹوں سے جاری طوفانی بارشوں سے پورے ضلع ڈوڈہ میں روزمرہ زندگی کا نظام درہم برہم ہو کے رہ گیا ہے۔بدھ کی شام سے پوری ریاست کی طرح ضلع…
مہور،گول ،گلاب گڑھ کی رابطہ سڑکیںمسدود
مہور//ضلع ریاسی میں بھاری بارشوں سے نقصان پہنچا ہے ۔مہور سے جموں،گول ،گلاب گڑھ اور راجوری کی رابطہ سڑکیں کئی مقامات پر پسیاں گر آنے سے بند ہو گئی ہیں…
مہور میں مکان گرنے سے 40 مویشی زندہ دفن
مہور//سب ڈویژن مہور میں دو دن سے لگاتار تیز بارش اور ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔اس کے ساتھ ہی کئی مکانات گرنے کی اطلاعات بھی ہیں۔ذرائع کے…
منی بس حادثہ میں کنڈکٹر زخمی
بھدرواہ//جمعرات کی شام کو تھنالہ گائوں کے قریب بھدرواہ چمبہ سڑک پر ایک شخص اس وقت زخمی ہو گیا جب کنڈکٹر منی بس کو سڑک کے کنارے پارک کرنے کی…
بنی میں بارش وبرفباری کے سبب معمولات ِ زندگی متاثر
بنی// بنی وادی میں گزشتہ دو دنوں سے رُک رُک کربارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری بھی ہو ئی ہے جس کی وجہ سے سردی…