سونہ مرگ ،شوپیان ،بجبہاڑہ اور کپوارہ میں سڑک حادثے
کنگن//سونہ مرگ سے دراس کی طرف جارہی ایک انوا گاڑی پر پتھر گر آنے کے نتیجے میں ایک ہلاک جبکہ دیگر تین شدید طور پر زخمی ہوگئے جبکہ وادی مےں…
محکمہ بجلی کا ایک اور ڈیلی ویجرتاروں کی بھینٹ چڑھا
سرینگر//محکمہ بجلی کاایک اورعارضی ملازم دوران ڈیوٹی حادثے کاشکار ہو کر24گھنٹے بعدزخموں کی تاب نہ لاکرلقمہ اجل بن گیا۔ محکمہ پاﺅرڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے سب ڈویژن حاجن اورڈویژن سمبل سے وابستہ…
برما کے 8بے گناہ مسلمان جموں میں2010 سے نظر بند
سرینگر//برما کے مسلمان رفیوجیوں کے ساتھ جموں میں انتہائی معاندانہ اور غیر انسانی سلوک روارکھے جانے کے خلاف جماعت اسلامی نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متنبہ کرتے ہوئے…
پی ڈی پی حکومت کے اڑھائی سال
سرینگر// نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفےٰ کمال نے کل پارٹی ہیڈکوارٹر پر پارٹی کارکنوں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمران ریاست…
مسرت عالم پھر پیش عدالت ہونے سے روکے گئے
سرینگر//محبوس مزاحمتی لیڈرمسرت عالم بٹ کوپھرسری نگرکی عدالت میں پیش نہیں کیاگیاجبکہ پولیس نے عبدالاحدپرہ کیخلاف14جون تک کیلئے جوڈیشل ریمانڈحاصل کرلیا۔لیگ کے لیگل سیکرٹری شاہ ریاض نے بتایاکہ ایک…
سٹیٹ ڈینٹل کونسل تشکیل
سرینگر//ریاستی حکومت نے ڈینٹسٹس ایکٹ 1948 کی دفعہ 21 کے تحت ریاستی ڈینٹل کونسل کا قیام عمل میں لایا ہے۔محکمہ صحت و طبی تعلیم کی جانب سے جاری حکمنامہ زیر…
انجینئر رشید کایوم پرچم ریاست منانے کا اعلان
سرینگر//عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ اور ممبر اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے مسئلہ کشمیر کے لئے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو واحد قابل قبول حل قرار دیتے ہوئے نئی…
میلہ کھیر بھوانی: 500کشمیری پنڈت جموں سے وادی وارد
جموں // وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے تولہ مولہ علاقہ میں واقع ماتا کھیر بھوانی مندر میں حاضری دینے کے لئے جمعرات کو 500 سے زائد کشمیری پنڈت جموں…
گورنر سے ایم ایل اے پہلگام ملاقی
سرینگر //ممبرا سمبلی پہلگام الطاف احمد وانی نے راج بھون میں گورنر این این ووہرا کے ساتھ ملاقات کی۔ ممبرنے اپنے حلقہ انتخاب سے جڑے کئی معاملات گورنر کی نوٹس…
میرواعظ کی دینی سرگرمیوں پر قدغن سیاست کاری کامظہر: حریت (ع)
سرینگر// حریت (ع)کے ترجمان نے ریاستی حکمرانوں کی جانب سے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کی مسلسل خانہ نظری اور طاقت کے بل پر ان کی دینی، سیاسی اور منصبی فرائض…