باباکنال میں پانی نہ ہونے سے کسان پریشان
کنگن/ کشنمبلکنگن سے ژونٹھ والی وار تک بہنے والی بابا کنال میں پانی نہ ہونے کے نتیجے میں زمینداروں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے ۔ ارہامہ ،یا رمقام ،اندرون…
چیمپیئنز ٹرافی:بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی ٹیم کا اعلان
لاہور// آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف ہائی وولٹیج ٹاکرے کے لیے پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔برمنگھم میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے…
ہند و پاک میچ ایک اعصابی جنگ :شہریار
برمنگھم// پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے چیئرمین شہر یارخان نے کہا کہ ہند پاک میچ کوئی عام میچ نہیں بلکہ یہ اعصاب کی ایک جنگ ہے…
پاکستان سے لڑنے اترے گی کوچ اور کپتان میں الجھی ٹیم انڈیا
برمنگھم// کپتان وراٹ کوہلی اور کوچ انل کمبلے کے تنازعہ میں الجھی ٹیم انڈیا اتوار کو جب، دیرینہ حریف پاکستان کے خلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے 'عظیم مقابلے…
کوہلی کی وکٹ حاصل کرنا سب سے اہم :آفریدی
نئی دہلی// آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو شیڈول میچ میں ویرات کوہلی کی وکٹ اہمیت کی حامل ہوگی۔…
بہار کے بعد جھارکھنڈ کا کارنامہ ، 66 اسکول اور کالجوں میں ایک بھی طالب علم امتحان پاس نہیں کر پائے
رانچی / جھارکھنڈ میں اس سال 10 ویں اور 12 ویں کے نتائج کافی خراب آئے ہیں۔ ریاست کے 66 اسکولوں اور انٹرمیڈیٹ کالجوں کے ایک بھی طالب علم امتحان…
سی بی ایس ای 10 ویں کے نتائج میں الہ آباد سے بھی پچھڑی دہلی
نئی دہلی/ سی بی ایس ای دسویں 2017 کے امتحان کے نتائج میں دہلی خطہ کے طالب علموں کا پاس فیصد الہ آباد خطہ سے بھی کم ہے۔ جبکہ جنوبی…
کابل: جنازے میں دھماکے، 6 افراد ہلاک
کابل/افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک جنازے کے دوران متعدد دھماکوں سے چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔وزارتِ صحت کے ترجمان وحید مجروح نے ان ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا…
مینکا گاندھی ایمس میں داخل
نئی دہلی،3جون(یواین آئی)آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس)میں داخل خواتین و اطفال کی بہبود کی وزیر مینکا گاندھی کا جلد ہی پتھری کا آپریشن کیا جائے گا۔ محترمہ…
مودی اور یوگی پر ناشائستہ تبصرے کا ویڈیو وائرل، پولیس نے درج کیا مقدمہ
نئی دہلی؍ وزیر اعظم نریندر مودی اور یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر ناشائستہ تبصرے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہوا ہے۔ اس معاملے میں پولیس…