این آئی اے تحقیقات :گیلانی کے فرزند نسبتی سے دوبارہ پوچھ تاچھ
سرینگر//مرکزی تحقیقاتی ایجنسی(این آئی ائے) نے پیر کو بھی تحریک حریت کے سنیئر لیڈر اور سید علی گیلانی کے فرزند نسبتی الطاف احمد شاہ کی پوچھ تاچھ جاری رکھی۔ ذرائع…
کپوارہ میں 41غیر حاضر ملازمین معطل
کپوارہ// ضلع ترقیاتی کمشنر کپوارہ نے ضلع کے متعدد علاقوں کا طوفانی دورہ کر کے مختلف سرکاری دفاتر کاا چانک معائنہ کرکے 41ملازمین کو ڈیوٹی سے غیر حاضررہنے کی پاداش…
شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت
بیجنگ// شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت میں ہندوپاک کی شمالیت کو مستقبل کیلئے فائدہ مند قرار دیتے ہوئے پاکستانی سفارکار نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت ہندپاک…
سابق وزیر کے گھر پر فائرنگ
شوپیاں// شوپیان میں اتوار کی شب مسلح افراد نے سابق وزیر غلام حسن خان کی رہائش گاہ میں حفاظت پر مامور اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کی تاہم اس واقعے…
حق وباطل کا پہلا معرکہ
جنگ کا سبب ہمیشہ وحشیانہ انداز میں ذاتی انتقام ، بغض و عناد ، نفرت و دشمنی اور ہوس اقتدار و حصول مال ہوتا ہے جب کہ اسلامی مجاہدہ نہ…
۔17 ؍رمضان المبارک
حضرت میرواعظ کشمیر مولانا محمد یوسف شاہ مرحوم، میر واعظ علامہ رسول شاہ ثانیؒ(جوبانی انجمن نصرۃ الاسلام کے دوسرے فرزند تھے) جو۱۳۱۳ھ شعبان المعظم کو تاریخی میرواعظ منزل سرینگر میںپیدا…
لندن ۔۔۔ دہشت کی اصل کہانی
برطانیہ نے جب امریکی ایماء کی حمائت میں افغانستان اورعراق میں نیٹوکی زیرقیادت اپنی افواج کوجنگی کاروائیوں میں حصہ لیناشروع کیاتھا،تواس وقت اسے اندازہ نہیں تھاکہ اس کی سرزمین پربھی…
صیام مسلسل نیک عملی کانام
روزہ اسلام کا تیسرا رکن ہے اور ہر عاقل بالغ مسلمان پر فرض ہے ۔ درحقیقت مسلمان سال بھر رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کا انتظار کرتے ہیں اور…
نیا ماسٹر پلان…زرعی معیشت کیلئے اعلانِ اجل
غذا کیلئے زرعی اراضی کا ہونا ضروری ہے۔ساری غذا زمین سے پیدا کی جاتی ہے۔ایسے میں یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ زمین کے بغیر خوراک کا تصور محال…
پانتہ چھوک میں پانی کی پائیپ پھٹ گئی
پانپور// قصبہ پانپور سے چند کلومیٹر دور سرینگر شاہرہ پرپر سمپورہ کے نزدیک پانی کیسپلائی لائن ٹوٹ جانے کے نتیجے میں شاہرہ زیر آب آنے کے بعد سینکڑوں گاڑیاں گھنٹوں…