اننت ناگ میں پولیس پوسٹ پر حملہ، 2اہلکار زخمی، ہتھیار اُڑا لئے گئے
اننت ناگ+ترال//اننت ناگ میں ریاستی ہائی کورٹ کے سابق جسٹس کی رہائش گاہ پر تعینات پولیس پوسٹ پر جنگجوئوں نے شدید فائرنگ کی جس کے باعث دو پولیس اہلکار شدید…
کشمیر کا ’بلڈ مین‘، ہر ایک کی نظروں سے اوجھل
سرینگر//’’بلڈ مین‘‘ کے نام سے مشہور شبیر حسین خان ولد مرحوم غلام محی الدین خان ساکن کمانگر پورہ راجوری کدل سرینگر پچھلے 37سال سے خون کا عطیہ کرتے آئے ہیں…
سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے دن رات پروازوںکی شروعات کا جائزہ
سرینگر//سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے دن رات ہوائی پروازوں کی شروعات کے سلسلے میںریاسی انتظامیہ کی ایک میٹنگ سوموار کو سرینگر میں منعقد ہوئی جس میں سرینگر ہوائی اڈے…
مہا جر ملت کی یاد میں تقریب
سرینگر //حریت(ع) چیئر مین میر واعظ عمر فاروق کو خانہ نظر بند اور لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک کو منگل کے روز اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب وہ…
درگاہ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ اور پکھر پورہ زیارت گاہ کی جازبیت
سرینگر//وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کل42کروڑ روپے کی لاگت سے عملائے جارہے حضرتبل درگاہ ترقیاتی پروجیکٹ کا افسروں کی ایک میٹنگ کے دوران جائزہ لیا۔وزیر اعلیٰ نے محکمہ سیاحت، وقف…
وہیل اور ترکہ وانگام شوپیاںپر فورسز کا جبروقہرسنگین جنگی جرم : مزاحمتی خیمہ
سرینگر//حریت (گ) ، جماعت اسلامی ، لبریشن فرنٹ اور ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن نے وھیل اور ترکہ وانگام شوپیان پر فوج کی طرف سے یلغار کرنے اور گھروں اور گاڑیوں…
اتحاد و اتفاق کی حفاظت ناگزیر
سرینگر// لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک ’اتحادواتفاق کی حفاظت کوناگزیر‘قراردیتے ہوئے کہاکہ قوم وقیادت کوہرحال میں مستعداور ہوشیار ہناپڑے گا۔منگل کو آبی گذرمیں گرفتاری سے قبل محمد یاسین…
کشمیری پنڈتوں کو اقلیتی درجہ دینے کی تجویز
سرینگر// کشمیری پنڈتوں کو اقلیتی درجہ دینے کی وکالت کرتے ہوئے قومی اقلیتی کمیشن نے تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہ معاملہ مرکزی حکومت اور دیگر متعلقہ فریقین…
جنوبی کشمیر میں بنکوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری
پانپور//پانپور میں دوران شب ایک نجی بنک شاخ کے اے ٹی ایم مشین کونا معلوم افراد نے لاکھوں روپے نقدی سمیت اڑا لیا ہے۔قصبہ پانپور کے کدل بل علاقے میںقائم…
فوج پر پتھرائو کا بدلہ لیا جائے
سرینگر//کشمیری مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے ہوئے آندھراپردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی نے امرناتھ یاترا کے دوران کشمیر جانے والے ہندویاتریوں سے کہا ہے کہ وہ ’’غدار…