اوڑی میں نقب زنوں کو دبوچ کر پولیس کے حوالے کیا گیا
اوڑی // اوڑی میں نقب زنی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے بیچ لوگوں نے ایک چور کو رنگے ہاتھوں دھر دبوچ لیا ۔منگل کی شام کو نامبلہ گاوں میںچوروںنے سجاد…
اسمبلی کا خصوصی اجلاس، سپیکر نے انتظامات کا جائزہ لیا
سرینگر// جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کویندر گپتا نے کل ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران 17؍ جون 2017ء سے شروع ہونے والے اسمبلی کے خصوصی اجلاس کے…
تحریک المجاہدین کی پلوامہ حملوں کی ذمہ داری
سرینگر// پلوامہ میں فورسز کے کیمپوں اور گشتی پارٹیوں پر دستی بموں کے حملوں کی ذمہ داری تحریک المجاہدین نے قبول کر لی ہے۔ تحریک المجاہدین کے ترجمان نے کہا…
خون کے عطیہ کا عالمی دن، کوٹھی باغ سکول میں تقریب
سرینگر//محکمہ تعلیم اور ریڈکراس سوسائٹی سرینگر کی جانب سے بدھ کو’’ عطیہ خون کے عالمی دن‘‘ پر مسلسل خون کا عطیہ کرنے والے 16رضاکاروں کو اعزازات سے نوازاہے۔ کوٹھی باغ…
آج بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا سیمی فائنل کھیلا جارہا ہے
برمنگھم/ سابقہ چمپئن ہندستان کو خطاب کا دفاع کرنے کے آزمائشی موڑ پر آج جمعرات کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں ہمسایہ ایشیائی ٹیم بنگلہ…
ڈوپ ٹیسٹ میں بری ہوئیں جمیکا کی کیلس اسپینسر
کنگسٹن، 14 جون ( یو این آئی) 2014 کے دولت مشترکہ کھیلوں میں 400 میٹر ہرڈل ریس کی چیمپئن جمیکا کی دھاوکا کیلس اسپینسر ڈوپ ٹیسٹ میں بری ہو گئی…
کبھی ہار مت مانو اور پھر لڑو: یوراج
ورکشائر/ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل را¶نڈر یوراج سنگھ نے ورکشائر کے کیلڈکاٹ پری پیٹری اسکول میں اپنی غیر سرکاری تنظیم 'دی یووی کین فا¶نڈیشن' کے لیے ایک…
قطر بحران:سعودی فرماں روا اور روسی صدر کے درمیان رابطہ
رےاض //سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے روسی صدر ولادی میر پوتین سے منگل کے روز ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔کریملن کی جانب سے جاری کردہ…
قطر کے خلاف کوئی عسکری اقدام نہیں ہے: اماراتی سفیر
واشنگٹن//واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات کے سفیر کے مطابق عرب ممالک کی جانب سے قطر کے خلاف کیے جانے والے اقدامات کا کوئی عسکری پہلو نہیں ہے۔ منگل کے روز…
لندن میں 24 منزلہ عمارت آگ کی لپیٹ میں
لندن//برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں لیٹیمر روڈ پر واقع گریفنل ٹاور میں بھڑک اٹھنے والی آگ نے 24 منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور عینی شاہدین…