سڑک حادثے میں دو افراد زخمی
مینڈھر//جموں پونچھ شاہراہ پربھمبر گلی کے مقام پر ایک نجی گا ڑی حادثے کاشکار ہوکر پچاس فٹ نیچے کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ میں دو افراد بری طرح سے…
معذوری اور محتاجی مقدر بن گئی ،5 بچو ں کا باپ انصاف کا منتظر
تھنہ منڈی// تھنہ منڈی کے علاقہ الال سے تعلق رکھنے والاایک معذور شہری پچھلے چار ماہ سے انصاف کا انتظار کررہاہے ۔اس کابجلی کرنٹ لگنے سے دائیں بازو کٹ گیا…
پی ایچ ای عارضی ملازمین تنخواہوںسے محروم
راجوری // محکمہ پی ایچ ای میں کام کررہے عارضی ملازمین عرصہ دراز سے تنخواہوں سے محروم ہیں جن کی مشکلات میں روزانہ اضافہ ہوتاجارہاہے ۔انٹک ضلع صدر طاہر شال…
جموں کے تاجر تشویش مند
جموں//ریاست میں جی ایس ٹی کے نفاذ کو بنی غیر یقینی سے جموں کا تاجر طبقہ تشویشمند ہے کیوں کہ پچھلے تین روز سے ریاست میں برآمدات ودرآمدات کا سلسلہ…
دھارروڈ پر منی بس حادثہ کا شکار
جموں//ادہم پور پٹھانکوٹ دھار روڈ پر گزشتہ شب رونما ہونے والے ایک سڑک حادثہ میں کم از کم 3افراد ہلاک جب کہ 32دیگر زخمی ہو گئے جن میں سے 14افراد…
مینڈھر میں المناک حادثہ
مینڈھر// مینڈھر کے علا قہ بھا ٹہ دوڑیا ں میں تیر رفتا ر گا ڑی نے سڑ ک کنا رہ کھڑے کمسن بچے کو ٹکر ما دی جس کے نتیجہ…
ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے 72 نئے روٹ پرمٹوں کی منظوری
کٹھوعہ//ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کٹھوعہ نے ضلع ترقیاتی کمشنرکی صدارت میں منعقد ہ ایک میٹنگ کے دوران 72 نئے روٹ پرمٹوں کومنظوری دی ہے۔اس دوران میٹنگ میں متعلقہ اتھارٹیز نے مختلف…
جی ایس ٹی پرحکومت کاغیرواضح موقف ریاست کیلئے نقصان دہ : بھلہ
جموں// کانگریس کے سینئرلیڈر وسابق وزیر رمن بھلہ نے کہاہے کہ سبزیوں اورمیوئوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر غریب اورمتوسط طبقہ کاجینادوبھرہوگیا ہے۔انہوں نے کہاکہ جی ایس ٹی…
شام لال چوہدری نے سچیت گڑھ میں تعمیراتی کاموں کاجائزہ لیا
جموں//وزیربرائے پی ایچ ای، ایریگیشن اورانسدادسیلاب شام لال چوہدری نے اسمبلی حلقہ سچیت گڑھ کے جسور علاقہ میں نئی تعمیرکی گئی گلیوں اورنالیوں کاافتتاح کیا۔یہ تعمیراتی کام محکمہ دیہی ترقی…
ریاست کی مالی خود مختاری مسخ کرنے کیلئے این سی ذمہ وار: فردوس ٹاک
کشتواڑ// پی ڈی پی کے قانون ساز کونسل کے رکن فردوس ٹاک نے نیشنل کانفرنس پر ریاست جموں و کشمیر کی بنیادی سیاسی و مالی خود مختاری ختم کرنے کا…