’پہاڑی اور گوجر لیڈران کی خاموشی پریشان کن ‘
کوٹرنکہ// گوجری اور پہاڑی زبانوں کوسکولی نصاب میں شامل نہ کرنے پر پیر پنچال کے دونوں طبقوں کے لوگوں میں سخت مایوسی اور غم وغصہ پایاجارہاہے ۔موجودہ حکومت سے ناراضگی…
راجوری میں 40عازمین حج کو ویکسین دی گئی
راجوری //ضلع ہسپتال راجوری میں محکمہ صحت کی طرف سے چالیس عازمین حج کو ویکسین دی گئی ۔اس سلسلے میں پروگرام میڈیکل سپرینڈنٹ ڈاکٹر محمود حسین بجاڑ کی صدارت میں…
۔.2030تک ریاست کو ہرا بھرا بنایاجائیگا:لعل سنگھ
نوشہرہ //محکمہ جنگلات کے وزیر چوہدری لعل سنگھ نے کہاہے کہ 2030تک پوری ریاست کو ہرا بھرا بنانے کا ہدف رکھاگیاہے ۔نوشہرہ میں 68ویں مہا اتسو میں شرکت کرنے آئے…
عمران خان اور طاہرالقادری کی جائیدادوں کی قرقی کی کارروائی شروع
اسلام آباد// اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی جائیداد کی قرقی…
وزیراعظم نواز شریف منصب چھوڑ دیں
اسلام آباد// پاکستان میں حزب مخالف کی سیاسی جماعتوں کے اجلاس میں ایک بار پھر وزیراعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ…
یوپی اسمبلی کی سکیورٹی میں کوتاہی، ایوان کے اندر دھماکہ خیز مادہ برآمد
لکھن¶// اترپردیش اسمبلی میں ایوان کے اندر طاقتور دھماکہ خیز مادہ ملنے سے اسمبلی کی سکیورٹی پر کئی سوال اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ایوان کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے…
ایوان میں دھماکہ خیزمواد دہشت گردانہ سازش کا حصہ
لکھن¶// اترپردیش اسمبلی میں ایوان کے اندر طاقتور دھماکہ خیز مواد ملنے کو خطرناک دہشت گردانہ سازش کا حصہ قرار دیتے ہوئے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اسپیکر سے…
حاجی علی درگاہ میں واقع کنارہ مسجد کو لے کر سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں کی ترمیم
نئی دہلی// ممبئی کی حاجی علی درگاہ کے ارد گرد تجاوزات ہٹانے کے معاملہ میں سپریم کورٹ نے فوری طور پر درگاہ ٹرسٹ کو راحت دیتے ہوئے اپنے سابقہ فیصلہ…
۔6مسلمان ممالک پر سفری پابندی کا معاملہ
واشنگٹن //امریکی ریاست ہوائی کے ایک جج نے کہا ہے کہ امریکہ میں مقیم افراد کے دادا، دادی، نانا، نانی اور دیگر عزیز و اقارب کو صدر ٹرمپ کی سفری…
موسمیاتی تبدیلی:امریکہ نے موقف میں تبدیلی کا اشارہ دے دیا
پےرس //فرانس کے صدر امینیول میکخواں نے کہا ہے کہ وہ پیرس معاہدے سے باہر نکلنے کے ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کا 'احترام' کرتے ہیں لیکن فرانس موسمیاتی تبدیلی کے…