ڈوڈہ ۔گھٹ روڈ مقامی لوگوںکیلئے باعث مصیبت
ڈوڈہ//ضلع ڈوڈہ میں اکثر دیکھا گیا ہے کہ حادثے کا شکار یا خراب شدہ اوربے کار گاڑیوں کوسڑکوں اور شاہرائوں کے کناروں پر ایسی جگہوں پرکھڑا کیا جاتا ہے جہاں…
ترشول بھینٹ یاترا ۔2017 اور چنڈی ماتا ستھاپنا دوس
ڈوڈہ//ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ بھوپیندر کمار نے یہاں ایک منعقدہ میٹنگ میں ترشول بھینٹ یاترا 2017اور سرو شکتی شری چنڈی ماتا جی مندر چنوٹ کے ستھا پنا دوس کے انتظامات…
ترشول بھینٹ یاترا ۔2017 اور چنڈی ماتا ستھاپنا دوس
ڈوڈہ//ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ بھوپیندر کمار نے یہاں ایک منعقدہ میٹنگ میں ترشول بھینٹ یاترا 2017اور سرو شکتی شری چنڈی ماتا جی مندر چنوٹ کے ستھا پنا دوس کے انتظامات…
جموں خطہ میں پُرامن بند
جموں//امرناتھ یاتریوں پر ہوئے حملہ کے خلاف جموں خطہ میں ہوئی ہڑتال کے نتیجہ میں منگل کے روز پورے خطہ میں معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے۔وشو ہندو پریشد،…
انٹر نیٹ خدمات معطل
پیر اور منگل کی درمیانی نصف شب کو احتیاطی طور پر پوری ریاست میں موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل کر دی گئیں۔ سرکاری ذراعءنے بتایا کہ موبائل انٹرنیٹ معطل کر دیا…
امرناتھ یاترابدستور جاری
جموں//گزشتہ شب ہوئے حملہ سے امرناتھ یاترا پر جانے والے عقیدتمندوں کے جوش و خروش میں کوئی کمی نہیں آئی ہے ، منگل کی صبح فقید المثال حفاظتی حصار میں…
سرکاری اعدادوشمار میں انکشاف
جموں// جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بٹنگو میں گذشتہ رات جنگجوو¿ں کے حملے میں سات یاتریوں کی ہلاکت اور کم از کم19 دیگر کے زخمی ہونے کے بعد…
مسلم طبقہ کا احتجاج
جموں کے مسلم اکثریتی علاقوں میں امرناتھ یاترا پر ہوئے حملہ کیخلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے جس میں سینکڑوں نوجوانوں نے حصہ لیا۔ استاد محلہ اور تالاب کھٹیکاں میں ہوئے…
کیا یاتریوں کی بس نے حفاظتی قوانین کی خلاف ورزی کی تھی ؟
سری نگر // جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بٹنگو میں گذشتہ رات جنگجوو¿ں اور سیکورٹی فورسز کے مابین فائرنگ کے تبادلے کے دوران کراس فائرنگ کی زد میں…
چھٹی جماعت کی دو بچیاں کرنٹ لگنے سے معذور
تھنہ منڈی // تھنہ منڈی کے علاقہ شاہدرہ شریف سے تعلق رکھنے والی دو بچیاں بجلی کرنٹ لگنے سے زندگی بھر کیلئے معذور ہوچکی ہیں اور محکمہ بجلی کی طرف…