افغانستان میں غیرملکی افواج ڈیڈلائن کے بعد بھی موجود رہیں گی: نیٹو
لندن//نارتھ اٹلانٹک ٹریئٹی آرگنائزیش (نیٹو) نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدے میں طے پانے والی ڈیڈلائن مئی کے بعد بھی افغانستان میں غیر ملکی افواج موجود رہیں گی۔…
چین نے ویکسین کی 5لاکھ خوراکیں پاکستان کے حوالے کردیں
اسلام آباد// چین نے باضابطہ طور پر کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں پاکستان کے حوالے کردی ہیں۔ اسلام آباد میں نور ایئر بیس پر چین کی جانب سے فراہم…
میں شعیب کے بغیر نہیں رہ سکتی :ثانیہ مرزا
کراچی// پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کہتی ہیں کہ وہ اپنے شوہر کے بغیر نہیں رہ سکتیں۔ شعیب ملک…
ہندوستان – انگلینڈ ٹیسٹ سیریز | بی سی سی آئی کا شائقین کو شامل کرنے پر غور
چنئی// ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ(بی سی سی آئی) ہنوستان اور انگلینڈ کے درمیان چنئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران شائقین کو شامل کرنے کے امکان کو…
سرینگر میں مردہ کووں میں برڈ فلو پایا گیا،الرٹ جاری
سرینگر//حکام نے پیر کو کہا کہ سرینگر ضلع میں مردہ کووں میں برڈ فلو پایا گیا ہے۔مردہ کووں کے نمونے سرینگر کے دو مقامات سے حاصل کئے گئے تھے۔ ضلع…
عام بجٹ: 50 لاکھ سے زائد آمدنی پر 10 سے 37 فیصد تک کاسرچارج
نئی دہلی// حکومت نے مالی سال 2021-22 کے انکم ٹیکس سلیب میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے ، لیکن 50 لاکھ روپے سے زائد کی آمدنی پر 10 سے 37…
وادی کشمیر کے درجہ حرارت میں قدرے بہتری واقع
سری نگر// تیس برسوں کے ریکارڈ کو توڑنے والی سردیوں کے ایک روز بعد پیر کو گرمائی دارلحکومت سری نگر میں لوگ نیند سے اٹھے تو برف کی ایک مہین…
عام بجٹ میں صحت،تحقیق اور انسانی وسائل پر زور
نئی دہلی// مالی سال 22-2021 کے عام بجٹ میں صحت اور دیکھ بھال ،مالی سرمایہ اور بنیادی ڈھانچے ،پ±رامید ہندوستان کےلئے مکمل ترقی،انسانی وسائل کی ترقی،تحقیق اور جدت اور کم…
عام بجٹ 22-2021 کو کابینہ کی منظوری
نئی دہلی// مرکزی کابینہ نے پیر کو عام بجٹ 22-2021 کو منظوری دےدی۔ وزیراعظم نریندرمودی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاو¿س احاطے میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ منعقد کی گئی جس…
پسیاں گر آنے کے دو گھنٹے بعد سرینگر۔جموں شاہراہ پر ٹریفک بحال
سرینگر//سرینگر۔جموں شاہراہ پر بانہال علاقے میں پیر کی صبح پسیاں گر آنے کے نتیجے میں دو گھنٹوں تک ٹریفک معطل رہنے کے بعد شاہراہ کو گاڑیوں کی آمد و رفت…