سیدبشارت بخاری نیشنل کانفرنس سے مستعفی
سرینگر// 2سال قبل نیشنل کانفرنس میں شامل ہوئے پی ڈی پی کے سابق وزیر سیدبشارت بخاری نے خود کوپارٹی سے الگ کردیا ہے۔بشارت بخاری نے ہاتھ سے لکھے خط میں…
مزید 73شہری وائرس میں مبتلا، 2شہری فوت
سرینگر //جموں و کشمیر میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 23542ٹیسٹ کئے گئے جن میں 73افراد کی رپورٹیں مثبت آئیں تاہم اس دوران 2افراد وائرس سے…
شاہراہ آج ٹریفک کیلئے بند رہے گی
بانہال // جموں سرینگر شاہراہ پر بانہال کے نزدیک شابن باس کے مقام پر ایک بھاری پسی گر آئی جس کے نتیجے میں مقامی گاڑیوں کی آمد و رفت معطل…
کنزر ٹنگمرگ میں گرامین بینک میں ڈاکہ زنی
ٹنگمرگ// اوگمونہکنزر ٹنگمرگ میں ایک نامعلوم نقاب پوش پستول بردار گرامین بینک سے2لاکھ24ہزار کی رقم لوٹ کر فرار ہو گیا۔بتایا جاتا ہے کہ یہ گائوں ٹنگمرگ سے 5کلو میٹر دور…
لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات کے بعدضلع ترقیاتی کونسل اراکین کااحتجاج ختم
جموں//ضلع ترقیاتی کونسل ممبران نے جمعہ کو اپنااحتجاج ،لیفٹینٹ گورنر کی طرف سے دی گئی اس یقین دہانی کہ ’حفظ مراتب‘کے مسودے کوان کے ساتھ مشورے کے بعد سرنوترتیب دیا…
شوپیان میں جنگجوئوںکے 7 معاونین گرفتار
شوپیان+سوپور// پولیس نے ضلع شوپیان سے جنگجوئوں کے7 معاونین کو گرفتار کرکے ان سے تین گرینیڈ، تین اے کے 47 میگزین اور گولیوں کے کچھ راؤنڈ برآمد کئے۔ گرفتار شدہ…
کولگام میں فوج کی جپسی کوحادثہ،1ہلاک3زخمی
سرینگر // دمہال ہانجی پورہ کولگام میں جمعہ کی صبح ایک سڑک حادثے میں 4 فوجی جوان زخمی ہوگئے،جن میں سے بعدازاں ایک زخموں کی تاب نہ لاکردم توڑبیٹھا۔معلوم ہواکہ…
نارکو ملی ٹینسی| این آئی اے نے سانبہ میں کھیت سے91لاکھ روپے برآمدکئے
سرینگر//قومی تفتیشی ایجنسی(این آئی اے) نے جمعہ کو ہندوارہ میں نارکو ملٹینسی سے متعلق ایک معاملے میں 91 لاکھ روپے برآمدکئے۔این آئی اے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ…
نوپور کلاں سوپورکی سڑک مسلسل بارشوں سے ڈ ھہ گئی
سوپور//غلام محمد// سوپور کے نوپورہ کلاں میںمسلسل بارشوں اوربرف باری کی وجہ سے رابطہ سڑک ایک حصہ ڈھہ جانے سے مقامی لوگوں کوکافی مشکلات کاسامناہے۔ مسلسل بارشوں کے باعث نوپورہ…
پٹن کے کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال سے لوگ پریشان
بارہمولہ // لگاتار بارشوں کی وجہ سے پٹن کے کئی علاقوں میں رہائشی مکانوں میں پانی داخل ہونے سے سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں کئی…