شوپیان انکاونٹر میں جیش کمانڈر سمیت2جنگجو جاں بحق :آئی جی کشمیر
سرینگر // شوپیان ضلع کے راولپورہ گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین سنیچر سے جاری معرکہ آرائی کے دوران پیر کوجیش کمانڈر جاں بحق ہوگیا۔جیش کمانڈر ولایت حمید، عرف…
شمالی ضلع بانڈی پورہ میں32سالہ خاتون کی خود کشی
سرینگر//شمالی ضلع بانڈی پورہ کی ایک32سالہ خاتون پیر کے روز سرینگر کے اسپتال میں دم توڑ بیٹھی جہاں اُسے کوئی زہریلی شے کھانے کے بعد داخل کیا گیا تھا۔ نیوز…
وادی کشمیر میں پرائمری سطح کے سکول بھی کھل گئے
سرینگر//وادی کشمیر میں پیر کے روز پرائمری سطح کے سکول کورونا لاک ڈاون کے بعد پہلی بار کھل گئے۔ مڈل، ہائی اورہائیر سیکنڈری سطح کے سکول اگر چہ یکم مارچ…
میانمارمیں آمریت کیخلاف احتجاج کے دوران مزید 38 مظاہرین ہلاک ، 80 زخمی
ینگون// میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے کم از کم 38 مظاہرین ہلاک اور 80 لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیم اسسٹینس…
حماس پولیٹکل بیورو میں پہلی بار کسی خاتون کا انتخاب
غزہ// حماس پولیٹیکل بیورو میں پہلی بار ایک خاتون منتخب ہوئیں ہیں۔ یہ اطلاع اتوار کو تنظیم نے دی۔ تنظیم کی طرف سے جاری بیان کے مطابق غزہ میں حماس…
امریکہ نے افغانستان میں موجود اپنی فوجیوں کی تعدادایک ہزار کم بتائی
واشنگٹن// افغانستان میں امریکہ کے تقریباساڑھے تین ہزار فوجی موجود ہیں ، لیکن امریکہ نے باضابطہ طور پر اپنی فوج کی تعداد ایک ہزار کم بتائی ہے۔ ’نیویارک ٹائمز‘ نے…
شوپیان انکاونٹر کا تیسرا دن، طرفین میں سر نو گولیوں کا تبادلہ
سرینگر // شوپیان ضلع کے راولپورہ گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین سنیچر کو شروع ہوئی معرکہ آرائی پیر کو تیسرے دن میں داخل ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق آج…
بفلیاز میں ریت بجری مافیا سرگرم،متعلقہ حکام خاموش تماشائی
سرنکوٹ// سب ضلع سرنکوٹ کے بلاک بفلیاز میں ریت بجری مافیا بڑی تیزی کے ساتھ سرگرم ہے جبکہ متعلقہ حکام خاموش تماشائی دریا کی تباہی کا منظر دیکھ رہے ہیں۔ریت…
منجاکوٹ ہیڈکوارٹر میں پینے کے پانی کی ہاہاکار | لوگ گندہ پانی پینے پر مجبور،لفٹ سکیم کئی دنوں سے بند
منجاکوٹ//تحصیل ہیڈکوارٹر منجاکوٹ میں پچھلے دو ہفتوں سے لوگ پانی سے محروم ہیں مگر انتطامیہ کی جانب سے کوئی بھی توجہ نہ دی گئی ۔لوگوں نے بتایا کہ محکمہ میکنیکل…
ڈوڈہ کے سرکاری سکولوں کی عمارتیں انتہائی خستہ حال | بیشتر اداروں میں کھیل میدان، پانی و بیت الخلاء نایاب،لوگ ایل جی سے فریادی
ڈوڈہ //دس تعلیمی زون پر مشتمل ڈوڈہ ضلع کے جہاں سینکڑوں سرکاری اسکولوں میں بنیادی ڈھانچے کا فقدان ہے وہیں درجنوں عمارتیں خستہ حال ہونے کی وجہ سے غیر محفوظ…