راہل گاندھی کورونا وائرس سے متاثر
نئی دہلی// کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔ گاندھی نے ٹوئٹر پر کہا” معمولی علامات کے بعد میں کووڈ۔19 سے متاثر پایا گیا ہوں“۔
لاک ڈاون کے بعد دلی کے بازار سنسان ، مزدوروں کی نقل مکانی تیز
نئی دہلی // قومی دارالحکومت دہلی میں لاک ڈاون کے پہلے دن منگل کومصروف ترین بازار سنسان رہے اور ریلوے اسٹیشنوں اور بس اڈوں پرمہاجر مزدوروں کی بھیڑ دیکھی گئی…
پاکستانی فوج نے شمالی کشمیر کے 17 سالہ لڑکے کو زائد از 7 ماہ بعد حکام کے حوالے کیا
سری نگر// پاکستانی فوج نے شمالی کشمیر قصبہ گریز سے تعلق رکھنے والے17 لڑکے کو زائد 7ماہ بعد منگل کے روز ٹیٹوال کراسنگ پوائنٹ پر حکام کے حوالے کیا۔ سرکاری…
سرینگر ۔لیہہ شاہراہ سے برف ہٹانے کا کام مکمل
کنگن//سرینگر ۔لیہہ شاہراہ سے منگل کوبرف ہٹانے کا کام مکمل ہوگیا۔ کشمیر عظمیٰ کو ملی تفصیلات کے مطابق چار ماہ تک بند رہنے والی 434کلو میٹر طویل سرینگر ۔لداخ شاہراہ…
مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کورونا وائرس سے متاثر
سرینگر// وزیر اعظم کے دفتر میں تعینات وزیر مملکت جتیندر سنگھ منگل کے روز کوروناوائرس سے متاثر پائے گئے۔اُن کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جس کا رپورٹ مثبت آگیا۔ سنگھ…
دنیا میں 14.20 کروڑ افراد جان لیوا کورونا وائرس سے متاثر
واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی// دنیا میں کورونا وائرس (کووڈ-19) خطرناک روپ اختیار کرتا جا رہاہے اور حالات دب بہ دن خراب ہوتے جار ہے ہیں۔ اب…
کشمیر میں مطلع ابر آلود، 21 اور22 اپریل کو بارشوں کی پیش گوئی
سری نگر// وادی کشمیر میں ایک ہفتے کے برف وباراں کے بعد موسم ابھی سنبھل ہی رہا تھا کہ محکمہ موسمیات نے بارشوں کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی…
تودہ گر آنے کے بعد کشمیر شاہراہ پر ٹریفک معطل
سرینگر//سرینگر۔جموں شاہراہ پر ضلع رام بن میں مٹی کا تودہ گر آنے کے بعد منگل کو مذکورہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل معطل کی گئی۔اطلاعات کے مطابق یہ…
ملک میں کورونا وائرس کے 2.59 لاکھ سے زیادہ نئے کیس
نئی دہلی// ملک میں جان لیو اورموذی کورونا وائرس (کووڈ۔19) کا قہر بڑھتا ہی جارہاہے اورگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں اس وائرس سے متاثر ہونے…
کورونا بحران؛سبھی20اضلاع میں نائٹ کرفیو کا نفاذ،پبلک ٹرانسپورٹ اور دکانوں پر بھی محدود پابندیاں
سرینگر//کورونا وائرس کے بڑھتے کیسوں کے پیش نظر حکومت نے جموں کشمیر کے سبھی بیس اضلاع میں شبانہ کرفیو کا نفاذ عمل میں لانے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے۔اس بات کا…