جموں وکشمیر میں ریکارڈ 2030مثبت ،8اموات
سرینگر //جموں و کشمیر میں عالمی وباء کے 13ماہ میں پہلی مرتبہ کورونا متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ منگل کو جموں و کشمیر میںبیرون ریاستوں…
ملک میں 2لاکھ59ہزار متاثر، 1761اموات
نئی دہلی// ملک میں جان لیو اورموذی کورونا وائرس کا قہر بڑھتا ہی جارہاہے اورگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں اس وائرس سے متاثر ہونے کے…
لاک ڈائون آخری اقدام ہونا چاہئے
نئی دلی // وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ لاک ڈائون آخری اقدام ہے۔ملک میں کورونا کی دوسری لہر قہر انگیز لہرکے پیش نظرغیر معمولی صورتحال پیدا ہونے…
۔2021 کے 2ماہ: جموں کشمیر کی سڑکیں لہو لہو
سرینگر // جموں وکشمیر میں رواں سال بھی سڑکوں پر خون کا رقص جاری رہا اور سڑک حادثات میںمتواتر طور پر اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ رواں سال کے…
مکمل بندوشوں کا کوئی منصوبہ نہیں
سرینگر// صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے نے منگل کو کہا کہ کشمیر میں کسی بھی طرح کے لاک ڈاؤن کو نافذ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے اور انتظامیہ’’…
وادی میں ٹرانسپورٹروں کی ہڑتال نہیں
سرینگر//وادی سے تعلق رکھنے والے ٹرانسپورٹروں نے اعلان کیا ہے کہ کشمیر میں بدھ کو مسافربردار ٹرانسپورٹ حسب معمول چلے گا اور کوئی ہڑتال نہیں ہوگی،تاہم انکا کہنا تھا کہ50فیصد…
لداخ شاہراہ بالآخر110روز بعد کھول دی گئی
کنگن//3 ماہ اور 20 دن(110 روز) کے بعد سرینگر لداخ شاہراہ یکطرفہ چھوٹی گاڑیوں کیلئے کھول دی گئی۔434کلو میٹر سرینگر لیہہ شاہراہ گذشتہ برس 31دسمبر کو آمدورفت کے لئے بند…
۔57فیصد سرگرم معاملات 7,783 ضلع جموں اور سرینگر میں درج
سرینگر //جموں و کشمیرکے 13 ہزار 470سرگرم معاملات میں سے 57فیصد 2اضلاع میں موجود ہیں جن میں ضلع سرینگر 4480 معاملات کے ساتھ سرفہرست جبکہ 3303زیر علاج افراد کے ساتھ…
۔95روز بعد11ویں جماعت کے نتائج ظاہر
سرینگر//95روز( تین ماہ 5دن) کے بعدجموں کشمیر بورڈ آف سکول ایجو کیشن نے منگل کو گیارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ بورڈ کی جانب سے یہ…
سرینگر جموں شاہراہ آج بند رہے گی
بانہال// جموں سرینگرشاہرا ہ منگل کو پسیاں گر آنے کے نتیجے میں 10گھنٹوں تک بند رہی۔تاہم بعد میں گاڑیوں کی آمد ورفت بحال کی گئی اور درماندہ گاڑیوں کو آگے…