وادی میں کووڈ ٹیکوں کی نایابی کا مسئلہ حل ہوا: سوز
سرینگر//سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے وادی کشمیرکے سبھی طبی اداروں کو کوروناویکسینوں کی نئی سپلائی بھیجنے جانے پر اطمینان کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وادی…
سرکاری ملازمین کو کوروناجانبازوں کے زمرے میں لایا جائے:اعجازخان
سرینگر//سینئرٹریڈیونین لیڈر اور ایمپلائز جوائنٹ کنسلٹیٹو کمیٹی کے صدراعجاز احمدخان نے کورونا صورتحال دوران فرائض انجام دینے والے سرکاری ملازمین کوکوروناجانبازوں کے زمرے میں لانے کی مانگ کرتے ہوئے لوگوں…
تاجروں کاایل جی کو مکتوب،مالی اعانت کا مطالبہ
سرینگر// شہر کے تاجروں نے لاک ڈائون سے ہورہے خسارے کے بارے میں لیفٹنٹ گورنر کے نام مکتوب روانہ کیا،جبکہ مشیر بصیر خان سے ملاقات کرکے انہیں مسائل سے آگاہ…
چٹانیں کھسکنے سے رہائشی مکان کو نقصان
اوڑی// اوڑی کے زنبور پٹن میں پسیاں اور چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے ایک رہائشی مکان کو نقصان پہنچا جبکہ 23 کنبے محفوظ جگہوں پر منتقل ہوچکے ہیں۔مقامی لوگوں کے…
بڈگام کیلئے 790.66 کروڑروپے کا ترقیاتی منصوبہ مرتب
بڈگام// پرنسپل سیکرٹری مکانات و شہری ترقی محکمہ دھیرج گپتا جو ضلع بڈگام کے اِنچارج اِنتظامی سیکرٹری بھی ہیں ،نے مختلف ترقیاتی سرگرمیوں اور منصوبوں، حکومت اور مرکزی معاونت والی…
میرواعظ مولوی محمد فاروق کی 31ویں برسی
سرینگر// انجمن نصرۃ الاسلام نے انجمن کے سابق صدر میرواعظ مولوی محمد فاروق کی 31ویں برسی پر مرحوم کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے انجمن کے تعلیمی مشن کو آگے…
سرینگرمیں کووڈ مریضوں کیلئے آیوش 64کی مفت تقسیم کاری کا آغاز
سرینگر//سرینگر میں کووڈ مریضوں کے لئے آیوش64کی مفت تقسیم کاری کا آغاز کیا گیا ہے ۔ اس مہم کا آغاز یجنل ریسرچ انسٹی چیوٹ آف یونانی میڈیسن حبک سرینگر میں…
بجلی کی عدم دستیابی
ترال//سب ضلع ترال کے آری پل تحصیل میں بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے مقامی لوگوں کو تکلیف دہ صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ قصبے سے…
پارمپورہ منڈی کو روزانہ 6گھنٹہ کھلا رکھنے کی اجازت
سرینگر//شہر کی سب سے بڑی منڈی پارمپورہ کو انتظامیہ نے روزانہ6گھنٹوں تک کام کرنے کی اجازت دی ہے جس کے نتیجے میں وادی سے گیلاس اور دیگر میوہ جات بیرون…
نابالغ لڑکی کے ساتھ زیادتی| کولگام میں ملزم کرفتار
کولگام//خالد جاوید//پولیس نے کولگام میں نابالغ لڑکی کی عزت تار تار کرنے والے ملزم کوایک گھنٹے کے اندر گرفتار کیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پولیس دیوسر کولگام میں ایک شخص نے…