بانڈی پورہ گریز روڑ 5ماہ بعدکھول دیا گیا
بانڈی پورہ//شدید برف باری کی وجہ سے سردیوں کے دوران بند رہنے والے بانڈی پورہ،گریز روڈ کو بدھ کو باضابطہ طور پر دوطرفہ ٹریفک کے لئے کھولا گیا۔ اس حوالے…
کپوارہ اسپتال میں 40آکسیجن سلنڈر غائب
کپوارہ //سب ضلع اسپتال کپوارہ میں 40آکسیجن سلنڈر پر اسرار طور غائب ہونے کے بعد 3ملازمین کو معطل کر دیا گیاہے۔ سب ضلع اسپتال کپوارہ سے آکسیجن سلنڈرو ں کو…
انووا گاڑی چناب میں جا گری
بانہال//دریائے چناب میں ایک گاڑی (کیب ) گرنے کے نتیجے میں اُترپردیش سے تعلق رکھنے والا ایک 22سالہ لڑکا لقمہ اجل جبکہ گاڑی میں سوار مزید 8مسافر دریاء میں ڈوب…
سانبہ میں دراندازی کی کوشش
جموں//سرحدی حفاظتی فورس نے بین الاقوامی سرحد پر سانبہ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پاکستانی درانداز پر گولی چلائی اور اسے زخمی حالت میں گرفتارکیا ۔ سانبہ…
ویکسین ،آکسیجن اور ادویات کی کوئی کمی نہیں
سری نگر//لیفٹیننٹ گورنر کے مشیربصیر احمد خان نے یہاں ایس کے آئی سی سی میں جموں و کشمیر میں کووِڈ۔19 کے انتظام کا جائزہ لینے کے لئے مختلف شراکت داروں…
پولیس کوجدیدسہولیات سے لیس گاڑیاں فراہم
سرینگر//پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے جدیدتکنیک سے آراستہ نامی گاڑیاں جموں کشمیر پولیس کو وقف کی ہیں جن سے انسدادجنگجویت کے محاذ پر کام کرنے والے فورس کی کارکردگی اور…
صوبائی کمشنر انتظامیہ کے اقدامات سے مطمئن
بانڈی پورہ//صوبائی کمشنر پی کے پولے،نے بانڈی پورہ اور گاندربل اضلاع میں کووِڈ - 19کی روک تھام کیلئے انتظامیہ کے اقدامات پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اِن اضلاع…
کورونا نے ہوائی کمپنیوں کے پرکاٹ دیئے،مسافروں کی تعدادمیں کمی
سرینگر//کووِڈ- 19 وبائی بیماری کی دوسری لہر کے نتیجے میں ہوائی مسافروں کی تعداد میں زبردست کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد وزارت شہری ہوا بازی نے اپنی ویب…
وادی میں کووڈ ٹیکوں کی نایابی کا مسئلہ حل ہوا: سوز
سرینگر//سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے وادی کشمیرکے سبھی طبی اداروں کو کوروناویکسینوں کی نئی سپلائی بھیجنے جانے پر اطمینان کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وادی…
سرکاری ملازمین کو کوروناجانبازوں کے زمرے میں لایا جائے:اعجازخان
سرینگر//سینئرٹریڈیونین لیڈر اور ایمپلائز جوائنٹ کنسلٹیٹو کمیٹی کے صدراعجاز احمدخان نے کورونا صورتحال دوران فرائض انجام دینے والے سرکاری ملازمین کوکوروناجانبازوں کے زمرے میں لانے کی مانگ کرتے ہوئے لوگوں…