جموں کشمیر میں ایک ہزار سے کم نئے کورونا کیس
سرینگر//جموں کشمیر میں گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ایک ہزار سے کم کورونا وائرس کے کیس سامنے آئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یوٹی میں گذشتہ شام سے906کورونا کیس سامنے آگئے اور اسی…
’پی ڈی پی حدبندی عمل میں شامل نہیں ہوسکتی ہے‘
سرینگر//جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے جمعہ کو سرینگر میں پریس کانفرنس منعقد کی جس میں پارٹی ترجمان سہیل بخاری نے کہا کہ ان کی پارٹی حد بندی عمل…
ضلع پونچھ میں15سالہ لڑکا غرقآب ہونے سے از جان
سرینگر//ضلع پونچھ میں جمعہ کو ایک15سالہ لڑکا ایک ندی میں غرقآب ہونے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگیا۔یہ واقعہ آج بعد دوپہر ضلع کے جھولس گاوں میں پیش آگیا۔ نیوز…
دنیا میں ایک دن میں چار لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر
واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی// جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاو¿ جاری ہے اور گزشتہ ایک دن میں دنیا بھر میں چار…
وادی کشمیر میں کورونا لاک ڈاون سے معمولات زندگی معطل
سری نگر// وادی کشمیر میں جمعہ کو ایک بار پھر مکمل لاک ڈاو¿ن نافذ کیا گیا جس سے معمولات زندگی مکمل طور پر معطل ہو کر رہ گئے۔ وادی میں…
شمالی ضلع بارہمولہ کی شیخ کالونی میں آتشزدگی، قریب 15 مکان خاکستر
سری نگر// شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے نور باغ علاقے میں گذشتہ شب کے دوران آگ کی ایک خوف ناک واردات میں قریب ڈیرھ درجن رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔…
رام بن میں بھاری تودہ گر آنے کے بعد سرینگر۔جموں شاہراہ پر ٹریفک معطل
سرینگر//حکام نے بتایا کہ سرینگر۔جموں شاہراہ پر رام بن ضلع میں جمعہ کے روز ایک بھاری تودہ گر آیا جس کے نتیجے میں شاہراہ کو ٹریفک کیلئے بند کیا گیا۔…
کورونا معاملوں میں مزید کمی،ملک میں 91702نئے کیس،3403ہلاکتیں
سرینگر//ملک میںگذشتہ کئی روز سے مہلک کورونا وائرس کے یومیہ کیسوں میں کمی ہورہی ہے۔ وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جمعہ کے روز کورونا کے…
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اُچھال کا سلسلہ جاری
نئی دہلی// ایک دن تک مستحکم رہنے کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جمعہ کو ایک بار پھر بڑھ کر ایک نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ ملک کے…
۔50ہزار سے زائد ٹیسٹ کا نیا ریکارڈ| 1117متاثر ،25فوت
سرینگر //جموں و کشمیر میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوان کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 50ہزار 508ٹیسٹ کئے گئے جن میں 28مسافروں سمیت1117افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ متاثرین کی مجموعی…