ایس ایس پی رمیش کمار بھٹ معطل
سرینگر// جموں و کشمیر حکومت نے پیر کے روز زیر التوا انکوائری مکمل ہونے تک ایک سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کو معطل کردیا۔ ان کے طرز عمل کی تحقیقات زیر التواء…
کورونا بحران کے دور میںیوگا اُمید کی کرن : مودی
نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے کل کہا کہ کورونا وبا کے خلاف جنگ میں یوگا پوری دنیا کے لئے امید کی کرن بنا ہوا ہے اور ‘یوگا سے…
زہریلا دانہ کھانے سے42 موروں کی موت
مورینا// مدھیہ پردیش کے ضلع مورینا میں گزشتہ چار دنوں میں زہریلے دانے کھانے کے بعد تین درجن سے زائد قومی پرندے مور کی موت ہوگئی ہے۔ سرکاری اطلاع کے…
بارہویں کے امتحانات|معاملے کی سماعت آج
نئی دہلی //سپریم کورٹ نے بارہویں جماعت کے امتحانات منسوخ کرنے کے حکم کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت منگل کے لئے ملتوی کردی ہے ۔جسٹس اے ایم خانویلکر…
دنیا میں کورونامعاملوں کی تعداد 17 کروڑ 92 لاکھ سے متجاوز
جنیوا// دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 17 کروڑ 93 لاکھ 19 ہزار 16 ہوگئی، اموات 38 لاکھ83 ہزار 377 تک جاپہنچی ہیں جبکہ اس سے متاثر 16 کروڑ…
چین میں ایک ارب سے زائد افراد کی ٹیکہ کاری
بیجنگ: چین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دنیا کی سب سے بڑی کورونا وائرس ویکسینیشن مہم کے دوران اپنی ایک ارب آبادی کو ویکسین لگادی۔چین کی جانب سے…
ایران کا ایٹمی پاور پلانٹ ہنگامی طور پر بند
تہران //ایران کے واحد جوہری بجلی گھر کو اچانک عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ایران کے سرکاری ٹی وی نے بتایا ہے کہ بْوشہر پلانٹ کو سنیچر کو…
سیاحتی مقامات پر مہم جو لوازمات بہم رکھے جائیں
سیاحتی خدمات کو بہتر بنانے اور نئی منزلیں کھوج کرنے کی ہدایت سری نگر//لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے ایک میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے جموںوکشمیر ٹوراِزم ڈیولپمنٹ…
بیشتراضلاع میں50روزبعد کاروباری سرگرمیاں بحال
سرینگر// جموں کشمیر میں50روز بعد بیشتر اضلاع میں مکمل طور پر کاروباری سرگرمیاں بحال ہوئی،اور بازاروں میں غیر معمولی چہل پہل اور گہما گہمی دیکھنے کو ملی۔کرونا کیسوں میں اضافے…
مسئلہ کشمیر کے حل ہونے کے بعدجوہری ہتھیاروں کی ضرورت نہیں: عمران خان
اسلام آباد//یواین آئی// پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک بار مسئلہ کشمیر حل ہوجانے کے بعد جوہری ڈیٹیرینٹ (نیوکلیائی ہتھیاروں)کی ضرورت نہیں ہوگی۔ عمران خان…