بجلی کا کرنٹ لگنے سے پولیس اہلکار لقمہ اجل
تھنہ منڈی //سب ڈویژن تھنہ منڈی کے برہون علاقے کارہائشی ہیڈ کانسٹیبل محمد عارف خان بدھ کے روز بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گیا ۔پولیس انتظامیہ نے…
افغانستان کے اقلیتی طبقہ کاہندوستان میں خیرمقدم
پونچھ// طالبان کے قبضے کے بعد کشیدہ حالات کے مدنظر بھارتی حکومت نے بھارت آنے کے خواہش مند افغانستان کے ہندو اور سکھ برادری کے لوگوں کو ہر ممکن تعاون…
ممتاز اداکاروصحافی پردیپ کھنہ کی عزت افزائی
پونچھ// سابق لیکچرار پردیپ کمار جوپردیپ کھنہ کے نام سے مشہور ہیں ایک ممتاز اداکار، ناظم ،ادیب اور صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ ہمیشہ سماجی خدمات انجام دیتے ہیں ان…
بصیر خان نے گاندربل اوربانڈی پورہ میں ٹرانزٹ کیمپوں کا معائنہ کیا
گاندربل//لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے بدھ کو ضلع بانڈی پورہ کے وندہامہ گاندربل اور اوڈینا گائوں بانڈی پورہ کا دورہ کیا اور وہاں اِن علاقوں میں ٹرانزٹ…
پونچھ میں’ فٹ انڈیادوڑ‘ کا اہتمام
پونچھ// جے اینڈ کے این سی سی کی پانچویں بٹالین پونچھ کے کمانڈنگ آفیسر کرنل شری کانت رائے کی قیادت میں ضلع پونچھ کے مختلف این سی سی اداروں کے…
دچھل گوہلدمیں آئی ای سی نے کیمپ کا انعقادکیا
پونچھ// محکمہ سماجی بہبود کے آئی سی ڈی ایس پروجیکٹ مینڈھر کے زیر اہتمام سی ڈی پی او مینڈھر تاج النساء کاظمی کی مجموعی نگرانی میں دچھل گوہلد مینڈھر میں…
پنچایت کھنیتر میں بلاک دیوس کا اہتمام کیا گیا
پونچھ//ضلع انتظامیہ پونچھ نے ضلع ترقیاتی کمشنر اندر جیت کی سربراہی میں پنچایت کھنیتر میں بلاک دیوس کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر ونود کمار…
پونچھ میں شجر کاری مہم چلائی گئی
پونچھ//جے کے بی آر ایس ای ٹی آئی نے پونچھ میں "آزادی کا امرت مہااتسو"کے تحت شجرکاری مہم چلائی۔یہ شجر کاری مہم 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر عوام…
سرحدی علاقوں میں جارہی سڑک کھڈوں میں تبدیل
نوشہرہ //سب ڈویژن نوشہرہ کے مانپور علاقہ میں جانے والی سڑک انتہائی خستہ حال ہونے کی وجہ سے عام لوگوں کو دوران آمد ورفت شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا…
پارکنگ کی عدم دستیابی | بارہمولہ میں عوام کو مشکلات کا سامنا
بارہمولہ // شمالی قصبہ بارہمولہ میں پارکنگ کی عدم دستیابی کی وجہ سے روزانہ بدترین ٹریفک جام کے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں جس کی وجہ سے عام لوگوں مشکلات…