مہنت نریندر گری کی موت کا معاملہ | سی بی آئی نے جانچ کی ذمہ داری سنبھالی
نئی دہلی // اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد کے صدر مہنت نریندر گری کی مشتبہ موت کے معاملے کی جانچ پر مرکزی حکومت کی مہر لگنے کے بعد مرکزی تفتیشی بیورو(…
سنگین جرائم پر موت و اعضا کاٹنے کی سزا کا دوبارہ نفاذ ہوگا:طالبان
کابل //طالبان کے ایک اعلیٰ رہنما نے کہا ہے کہ سنگین جرائم پر سزائے موت اور اعضا کاٹنے سمیت سخت سزاؤں کا دوبارہ نفاذ کیا جائے گا تاہم یہ سزائیں…
جاپان کا غریب ممالک کیلئے6کروڑ ویکسین کا اعلان
نیویارک//جاپانی وزیر اعظم یوشی ہیدے سوگا نے غریب ممالک اور مختلف خطوں کو کورونا وائرس ویکسین کی 6 کروڑ خوراکیں فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ جاپانی وزیر اعظم سوگا…
کورونا سے اموات کا سلسلہ 6روز بعد پھر شروع| ایک فوت ،148متاثر
سرینگر //وادی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کا سلسلہ 6دنوں تک تھمنے کے بعد جمعہ کو پھر سے شروع ہوگیا ۔ جمعہ کو ڈی آر ڈی…
یو پی ایس سی کے نتائج| 7امیدوارکامیاب
اننت ناگ //یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی 2020کے کل ہند امتحان کے نتائج جمعہ کے روز جاری کر دیئے گئے۔ امتحان میں شوبھم کمار نے پہلی پوزیشن…
غیر منظم محنت کشوں کی قومی ڈاٹا بیس پورٹل پر رجسٹریشن
سرینگر//انتظامیہ نے غیر منظم محنت کشوں کی قومی ڈاٹا بیس پورٹل’ای شرم‘ پر رجسٹریشن کیلئے نگران کمیٹیوں کا قیام لانے کا اعلان کیا ہے۔سرکاری حکم نامہ کے مطابق مرکزی زیر…
محکمہ مال کاڈیجیٹائزڈ ریکارڈ
سرینگر//چیف سیکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے جموںوکشمیر میں لینڈ ریکارڈ س کی ڈیجیٹل لائزیشن اور اس کے بعد صارف دوست پورٹل پر ہوسٹنگ کا جائزہ لینے کے لئے ایک…
مذہبی و سیاسی قائدمیاں بشیر کا چہلم
گاندربل//بابانگری وانگت کنگن میںسرکردہ گوجر لیڈرمرحوم میاں بشیر احمد لاروی کا چہلم جمعہ کو منایا گیا۔س موقعہ پر ان کے مزار پرعقیدت مندوں اور مریدوں کا تانتا لگا رہا۔مرحوم کے…
۔2018کے پنچایتی و بلدیاتی چنائو کے ڈیوٹی دینے والے ملازمین کی اضافی تنخواہ
سرینگر// حکومت نے2018میں ہوئے پنچایتی و بلدیاتی انتخابات کے دوران ڈیوٹی دینے والے ملازمین کے حق میں ایک ماہ کی اضافی تنخواہ واگزار کرنے کے دوران الائونس دینے کو عمل…
انتظامیہ میں 5سینئر افسران کے تبادلے
سرینگر//حکومت نے سیول انتظامیہ میں 5افسران کے تبادلے عمل میں لائے اور ایک افسر کو اضافی چارج دیا گیا۔سرکار کی جانب سے جاری حکم نامہ میں کہا گیا کہ آیوشمان…