اسلامک یونیورسٹی کے نرسنگ اسکول کی سالانہ تقریب
اونتی پورہ//لیفٹینٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بٹھناگر نے یہاں اسلامک یونیورسٹی آف سائینس اینڈ ٹیکنالوجی میں سید منتقی میموریل کالج آف نرسنگ اینڈ میڈیکل ٹیکنالوجی کی سالانہ تقریب کے…
مہلوک ریڑھی والے کے لواحقین کو امدادی چیک فراہم
سرینگر//ضلع انتظامیہ سرینگر نے بدھ کو لال بازار میں نامعلوم بندوق برداروں کے ہاتھوں مارے گئے بھاگلپورہ بہار کے سڑ ک پر’گول گپے‘بیچنے والے وریندرپاسوان کے لواحقین کو1 لاکھ پچیس…
امتحانات کے نصاب میں کوئی تبدیلی نہیں NEET
نئی دہلی //اعلی تعلیم حاصل کرنے میں مصروف نوجوان ڈاکٹروں کو اسوقت راحت نصیب ہوئی جب مرکزی سرکار نے سپریم کورٹ میں جمع کئے گئے حلف نامہ میں کہا کہ…
حالیہ ہلاکتوں سے مرکز کاجعلی بیانیہ تارتار:محبوبہ مفتی
سرینگر//پیپلزڈیموکریٹک پارٹی صدر محبوبہ مفتی نے بدھ کو کہا کہ کشمیر میںحالیہ شہری ہلاکتوں نے وادی میں معمول کے حالات بحال ہونے کے مرکزکے ’’ جعلی بیانیہ ‘‘کے ’’ٹکڑے‘‘ کئے…
نیشنل کانفرنس چھوڑنے کی قیاس آرائیاں
سرینگر//ان قیا س آرائیوں کے دوران کہ جموں کے تاجر سے سیاستدان بنے نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر دیوندرسنگھ رانا بھاجپا میں شامل ہوں گے، نے بدھ کوپارٹی صدرڈاکٹر فاروق…
ناظم اعلیٰ باغبانی کا دورئہ کپوارہ
کپوارہ//محکمہ باغبانی کے ڈائریکٹر جنرل اعجاز احمد بٹ نے کپوارہ میں حالیہ ژالہ باری سے متاثرہ علاقوں میں فصلوں کو ہوئے نقصان کا جائزہ لیا ۔ڈائریکٹر جنرل نے بدھ کے…
معروف کیمسٹ بندروکی ہلاکت
سرینگر//پیپلزڈیموکریٹک پارٹی رہنمائوں اور عوامی نیشنل کانفرنس نے معروف کیمسٹ مکھن لال بندرو کی نامعلوم بندوق برداروں کے ہاتھوں ہلاکت کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔پیپلزڈیموکریٹک پارٹی کے جنرل سیکریٹری…
صوبائی کمشنر نے عید میلاد انتظامات کا جائزہ لیا
سرینگر//صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے نے آئندہ عید میلاد کے سلسلے میںانتظامات کا جائزہ لیا ۔ اننت ناگ ، شوپیاں ، بڈگام اور بانڈی پورہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں…
جامعہ منارالہدیٰ شوپیان میں جلسہ دستاربندی
شوپیان//جامعہ منارالہدیٰ مونشواڑہ شوپیان میں کچھ روز پہلے حفظ قرآن کی سعادت حاصل کرنے پر بچوں کی دستار بندی کا اہتمام کیا گیا۔ ادارے میں بدھ کو ان بچوں…
بٹ نور ترال میں عوامی دربار
ترال//سب ضلع انتظامیہ ترال کی جانب سے بٹ نور نامی گائوں میں عوامی مشکلات کو حل کرنے کے لئے ایک عوامی دربار منعقد کیا گیا ۔ دربار میں تمام محکموں…