پی اے جی ڈی کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے آج کہا کہ جموں و کشمیر میں صرف مقامی ووٹروں کو ہی اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق ہے،کسی بھی غیر مقامی ووٹر کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔ ترجمان نے کہا کہ پی اے جی ڈی کی جموں میں منعقد ہوانے والی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ غیر مقامی لوگوں کو بطور ووٹر تسلیم نہیں کیا جائے اور اس ضمن میں ایک کمیٹی بھی تشکیل دی ہے۔جو عنقریب منظر عام پر آے گی۔
ویڈیو:اظہر حسین
غیر مقامی لوگوں کو بطور ووٹر برداشت نہیں کیا جائے گا:تاریگامی
You May Also Like
Read Next
سوپور جھڑپ میں شہری زخمی، آپریشن جاری
عظمیٰ ویب ڈیسک سوپور// شمالی کشمیر کے سوپور گاوں میں جمعرات کی شام کو جاری…
بارہمولہ میں ملی ٹینٹ معاون اسلحہ سمیت گرفتار: پولیس
بارہمولہ// شمالی کشمیر کے بارہ مولہ ضلع کے اوڑی میں سیکورٹی فورسز نے لشکر طیبہ…
شمالی کشمیر کے سوپور میں انکاؤنٹر شروع
سوپور// شمالی کشمیر کے سوپور کے نوپورہ علاقے میں جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان…