Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

KU Admin
Last updated: February 18, 2025 12:44 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے بلاور میں مکھن دین کی زیر حراست خودکشی کے معاملے میں ہفتے گذر جانے کے بعد بھی کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں اب تک نہ کسی عدالتی انکوائری کا حکم دیا گیا ہے اور نہ ہی سوگوار خاندان کے لئے کسی قسم کے معاوضے یا امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔انہوں نے ڈی جی پی جموں وکشمیر سے مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے۔
موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز اپنے ‘ایکس’ ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کیا۔انہوں نے کہا: ‘ مکھن دین کی المناک موت کو ہفتے گذر گئے لیکن ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی، عدالتی انکوائری کا کوئی حکم یا سوگوار خاندان کے لیے کسی قسم کا امداد یا معاوضہ بھی نہیں دیا گیا’۔ان کا کہنا ہے: ‘ سب سے زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ مقتول کو مبینہ طور پر خودکشی کرانے والا ایس ایچ او بلاور تاحال فرار ہے’۔
محبوبہ مفتی نے اپنے پوسٹ میں کہا: ‘یہ معاملہ صرف یہیں ختم نہیں ہوتا ہے مکھن دین جیسے بہت سے بے گناہ افراد کو ایک ہی افسر کے ذریعہ ملی ٹنسی کے جھوٹے الزامات میں گرفتار کیا جاتا ہے اور جب تک کارروائی نہیں کی جاتی ہے ان کو اسی المناک انجام کا سامنا کرنا پڑتا ہے’۔
انہوں نے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں وکشمیر کو مداخلت کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا: ‘ہم ڈی جی پی جموں وکشمیر پولیس سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ مداخلت کریں اور متاثرہ خاندان کے لیے انصاف کو یقینی بنائیں اور مستقبل میں ایسے المناک واقعات کی روک تھام کو یقینی بنائیں’۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

تازہ ترین

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?